تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفلی" کے متعقلہ نتائج

نَفلی

(فقہ) نفل (رک) سے منسوب یا متعلق، جو فرض یا واجب نہ ہو، رضاکارانہ (عبادت یا کام وغیرہ)، زائد، عطیہ، عبادت جو بندہ پر واجب نہ ہو، زیادہ عبادت جو ثواب یا شکر کی نیت سے ادا کی جائے

نَفلی روزَہ

(فقہ) وہ روزہ جو فرض روزوں کے علاوہ ثواب کی نیت سے رکھا جائے ۔

نَفلی صَدَقَہ

(فقہ) صدقہ جو رضاکارانہ یا اپنی مرضی سے ثواب کی نیت سے دیا جائے (صدقہء واجبہ کے مقابل) ۔

نَفلی نماز

نفل نماز

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفلی کے معانیدیکھیے

نَفلی

nafliiनफ़ली

وزن : 22

موضوعات: فقہ فقہ

نَفلی کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) نفل (رک) سے منسوب یا متعلق، جو فرض یا واجب نہ ہو، رضاکارانہ (عبادت یا کام وغیرہ)، زائد، عطیہ، عبادت جو بندہ پر واجب نہ ہو، زیادہ عبادت جو ثواب یا شکر کی نیت سے ادا کی جائے

شعر

English meaning of naflii

Adjective

  • supererogatory
  • voluntary prayer,observance of which is not prescribed

نَفلی کے قافیہ الفاظ

نَفلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words