تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک کَٹی" کے متعقلہ نتائج

نَک

نکھ، ناخن، (کنا یۃ ً) پاؤں کا انتہائی نچلا حصہ، ایڑی یا تلوا

نَکْٹَہ

رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

نَکتورَہ

رک : نک توڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

نَکارَہ

ناکارہ، غیر کارآمد، بے کار، خراب

نَک بَہنا

وہ شخص جس کی ناک بہا کرے یا بہتی رہے

نَک بَہْنی

نک بہنا (رک) کی تانیث

نَکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نَکِرَّہ

ایک درخت جو قد آدم سے بڑھ جاتا ہے برسات کے آغاز میں پیدا ہوتا ہے اس کے بیج کا مغز باہ کو قوت دیتا ہے ۔

نَکْیاہَٹ

ناک میں بولنا

نَک پُہڑا

رک : نک پوڑا ۔

نَکَفِیَّہ

(علم تشریح) کان کے مقابل ایک ریقی یا لعاب ِدہن پیدا کرنے والا غدہ ، غدہ بناگوشی ، کان کے نیچے کا غدود ۔

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نَکْہَت ریز

خوشبو بکھیرنے والا

نَکْہَت بیز

مہک پھیلانے والا، خوشبودار، خوش بو پھیلانے والا

نَک دَم

(لکھنؤ) حیران، پریشان، ناک میں دم کا مخفف ہے۔ اول تو فصل کی خرابی، دوسرے آئے دن کی قحط کی دھولوں نے نک دم کر رکھا ہے

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

نَک سِک

معیار، بناوٹ، انداز

نَکْہَت گُل

پھولوں کی خوشبو، پھول کی مہک

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

نَکَث

عہد توڑنا، وعدہ فسخ کرنا، وعدہ خلافی کرنا

نَکْت

نَکَر

ناک ؛ مگر مچھ ، گھڑیال

نَکھی

نَکِر

ہوشیار ، ذہین ، نکتہ رس ، زود فہم

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نَک سِکھ

رک : نک سک ۔

نَکوا

ناک

نَکبا

ٹیڑھی چلنے والی ہوا

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکَّہ مُوٹ

ایک جوا جو کوڑیوں کو مٹھی میں چھپاکر کھیلا جاتا ہے ، نکا موٹھ ۔

نَک توڑے سَہنا

نخرے برداشت کرنا ؛ بدمزاجی سہنا ۔

نَکَھت

۱۔ ہر مہینے کے پندرہ روز جس سے بارش کا حساب کرتے ہیں ، نصف قمری مہینہ ، پندھرواڑا ۔

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نَکتورے

نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَک توڑے

نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَکُّو

رُسوا، بدنام، معیوب، داغی، بُرا، مطعون

نَکْبَت

غربت، افلاس، مفلسی، فلاکت، عسرت

نَکْٹی ہونا

رسوائی ہونا ، بد نامی ہونا ، فضیحتی ہونا ، تحقیر اور ذلت ہونا ۔

نَکوٹا

پنجہ

نَکَھیل

ایک قسم کی خوشبو

نَکارا

نکارنا کا ماضی

نَکاری

ناکارہ چیز یا عورت

نَکار

چھٹکارا، انکار، نامنظور

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

نَکِیکی

ناک میں بولنے والی ، منمنا کر بولنے والی ۔

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَکُول

پانی یا روغن وغیرہ جس میں دوا جوش دے کر اور اس کو نیم گرم یا گنگنا عضو پر دھاریں

نَکّھا

(معماری) چوتھائی اینٹ سے کم ٹکڑا جو چنائی میں لگاتے ہیں ۔

نَکھولا

کپڑا جو نعش کے ناخنوں پر لپیٹا جاتا ہے

نَکھولی

نکھولا (رک) کی تانیث

نَکْہَت آلُود

خوشبو سے بھرا ہوا، خوش بو سے پُر

نَکسِیر بَہنا

ناک سے خون جاری ہونا ۔

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَکُچھ

کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک کَٹی کے معانیدیکھیے

نَک کَٹی

nak-kaTiiनक-कटी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

نَک کَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ب) امث ۔ رسوائی ، بد نامی ، سبکی ، خفت ، ذلت ، بے غیرتی ،خواری
  • کٹی ہوئی ناک والی (عورت) ۔

English meaning of nak-kaTii

Noun, Feminine

  • dishonour, disgrace, infamy
  • shameless women

नक-कटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाक कटने की अवस्था या भाव
  • दुर्दशापूर्ण अपमान, बदनामी
  • बेशर्म औरत (नकटी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک کَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک کَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone