تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر ڈالنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَظَرْ
نَظَر ڈالنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- سرسری طور سے دیکھنا، اچٹتی نگاہ ڈالنا
- جائزہ لینا، جانچنا، دیکھ لینا
- بری نظر سے دیکھنا
- اثر کرنا، متاثر کرنا
- التفات کرنا، نظرعنایت سے دیکھنا
English meaning of nazar Daalnaa
Transitive verb
- glance, have a look at
- to examine, to investigate, to have look
- to look with evil eye
- to impress
- to behave with kindness and courtesy, to pay attention
नज़र डालना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सरसरी नज़र से देखना, उचटती निगाह डालना
- निरिक्षण करना, जांचना, देख लेना
- बुरी नज़र से देखना
- प्रभाव डालना, प्रभावित करना
- ध्यान देना, सहानुभूति और दया की दृष्टी से देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر ڈالنا)
نَظَر ڈالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔