تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیزَہ باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیزَہ باز کے معانیدیکھیے
نیزَہ باز کے اردو معانی
صفت
- بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار
اسم، مذکر
- (کبوتر بازی) ایک اصیل کابلی کبوتر جس کی چونچ چھوٹی آنکھ چوڑی، سر اخروٹ کے مانند، سینہ چوڑا نتھنے بڑے اور دم چھوٹی ہوتی ہے
- (کبوتر بازی) وہ کبوتر جو فاختہ کی طرح پلٹے کھائے یا قلا بازی لگائے
- (شعریات) خوبصورت آنکھوں والے معشوق یا معشوقہ کے لیے مستعمل
شعر
کل شب کو ذکر تھا جو کسی نیزہ باز کا
عاشق کا تیرے چرخ ثنا خوان نالہ تھا
یکہ تاز و نیزہ باز و عربدہ جو تند خو
تیغ زن دشنہ گزار و ناوک افگن آپ ہیں
English meaning of neza-baaz
Adjective
- armed with a spear, lancer, spear-man, jouster
Noun, Masculine
- (Pigeon-rearing) a kind of pure-race Kabuli pigeon
- (Pigeon-rearing) the pigeon who flips with trick in the air while flying
- (Poetry) beloved or lover who have pretty eyes
नेज़ा-बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भाले के करतब जानने वाला, बरछी और भाला चलाना वाला, भाला धारण करने वाला, भाले से लड़ने वाला, बल्लम धारक, भालाधारी
संज्ञा, पुल्लिंग
- (कबूतरबाज़ी) एक असील काबुली कबूतर जिस की चोंच छोटी आँख चौड़ी होती है, सुंदर नेत्र वाली प्रेमिका
- (कबूतरबाज़ी) वह कबूतर जौ फ़ाख़ता की तरह पलटी खाए या क़लाबाज़ी लगाए
- (काव्य) सुंदर चक्षुओं वाला प्रेमी या प्रेमिका
نیزَہ باز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیزَہ باز)
نیزَہ باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔