تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَہ داری" کے متعقلہ نتائج

نِگَہ

جائزہ، معائنہ، تفتیش کی نظر

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِیگاہ

رک : نگاہ جو رائج املا ہے ۔

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگاہوں

نگاہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل ۔

نِگَہ دار

نگرانی کرنے والا ، نگہبان ، پاسبان ، محافظ ۔

نِگَہ داں

۔(ف) صفت۔ باریک بات جاننے والا۔ دقیقہ رس۔ شاعر۔

نِگَہ داری

نگہبانی، محافظت، حفاظت، نگرانی

نِگَہباں

نگراں، پاسباں، پاسدار، محافظ، سرپرست، متولی، نگرانی کرنے والا، نگاہبان، نگہبان،دربان، چوکی دار، پہرے دار، نظر رکھنے والا،

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

نِگَہ لَڑانا

نظر بازی کرنا ۔

نِگَہ کرنا

توجّہ کرنا ، خیال کرنا ، دیکھنا ۔

نِگَہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، نگاہ بلند ہونا ، دیکھنا ۔

نگۂ ناز

اداؤں بھری نظر، شوخ نظر، نیزمحبوب کی نظر

نِگَہ ڈالنا

توجّہ کرنا ، کسی بارے میں اس کے تمام پہلووؤں کا جائزہ لینا ۔

نِگَہ رَکھنا

توجّہ رکھنا ، خیال کرنا ۔

نِگَہ پِھرنا

رک : نگاہ پھرنا ، نگاہ ہٹنا ۔

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

نِگَہ اَٹَکنا

نظر کا کسی ایک جگہ ٹھہر جانا ، نظر کا کسی ایک مرکز پر پڑنے کے بعد وہیں جم جانا ۔

نِگَہ ٹھیرنا

نظر جمنا ، نظر قائم ہونا یا ٹھہرنا ۔

نِگَہبانی

نگہ بان کا کام، محافظت، حفاظت، پاسبانی، نگرانی، نگاہبانی

نِگَہ پھینکنا

نظر ڈالنا ، دیکھنا ۔

نِگَہ باز پَسِیں

رک : نگاہِ باز پسیں ۔

نِگَہ مِلانا

نظر ملانا ، آنکھیں چار کرنا ۔

نِگَہ جَمانا

نظرٹھہر جانا ، کسی چیز کو دیکھتے رہ جانا ۔

نِگَہِ عَامْ

نِگَہ پَلٹنا

رک : نگاہ پلٹنا ، نگاہ کرنا ۔

نِگَہِ یار

محبوب کی نظر ۔

نِگَہِ پاک

دنیاوی آلودگیوں سے پاک نظر ، وہ نگاہ جو عشق ِخدا اور عشق ِرسولؐ سے منور ہو ۔

نِگَہ چُرانا

نظر چرانا ، نگاہ چرانا ، آنکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا ، محجوب رہنا ، شرمانا ۔

نِگَۂ یاس

مایوسی بھری نگاہ، امید کی نگاہ، آس کی نگاہ، افسردہ دل

نِگَہ بِکَھرنا

نظریں پڑنا ، دیکھنا-

نِگَہ ٹَھہَرنا

نظر جمنا ، نظر قائم ہونا یا ٹھہرنا ۔

نِگَہ تَنگ ہونا

بصیرت کم ہونا ، نظر وسیع نہ ہونا ۔

نِگَہ میں تُلنا

رک : نگاہ میں چڑھنا ۔

نِگَہی

رک : نگاہی ۔

نِگَہ سِیدھی کَرنا

محبت کی نظر ڈالنا ، محبت بھری نظروں سے دیکھنا ۔

نِگَہِ اَوَّلِین

رک : نگاہِ اوّلین ۔

نِگَہِ نارَسِیدَہ

وہ نظر جو حقیقت تک نہ پہنچ سکے ، ناتجربہ کار نگاہ ۔

نِگَہ خِیرَہ ہونا

آنکھیں چندھیا جانا ، کسی جلوے کی تاب نہ لانا ۔

نِگَہِ شَوق

محبت کی نظر، شوق اور محبت کی نگاہ

نِگَہ اِلتِفات

توجّہ کی نگاہ، محبت کی نظر، مہربانی

نِگَہ لُطف

توجہ اور مہربانی کی نظر ، چشم عنایت

نِگَہَ گرم

غصّے کی نظر ، چشم غضب آلود

نِگَہبان

حفاظت کرنے والا، محافظ، پاسبان، نگران، پاسدار، سرپرست، متولی، نگرانی کرنے والا، نگاہبان

نِگَہ اِنتِخاب

منتخب کر لینے والی نظر ، انتخاب کی نظر

نِگَہداشْتی

رک : نگہ داشت ۔

نِگَہداشت

نگرانی، حفاظت، محافظت، نگہبانی

نِگََہبانی کَرنا

دیکھ بھال کرنا ، حفاظت کرنا ۔

نِگاہ دوز

آنکھیں خیرہ کر دینے والا ۔

نگاہ جادو

نِگاہ میں

نظر میں ، خیال میں ۔

نِگاہ دار

نگاہ بان، پاسبان، چوکیدار، رکھوالا، محافظ

نِگاہ باز

وہ شخص جو صرف دیکھنے کا لطف اٹھائے ، حسن پرست ، نظر باز ، گھورا گھوری کرنے والا ، نگاہیں لڑانے والا ۔

نِگاہ داشْت

نگرانی، حفاظت، بچاؤ، دیکھ بھال، محافظت، نگہداشت

نِگاہ داری

نگہبانی، محافظت، نگہداری، نظررکھنے کا عمل

نِگاہ بازی

نظر لڑانا ، نگاہ لڑانا ، گھورا گھوری ، تاڑ بازی ۔

نِگاہ دَوڑنا

نگاہ دوڑانا کا لازم، نظر کا تیزی سے جانا

نِگاہ کَج

ٹیڑھی نظر، ترچھی نگاہ، غصے کے تیور، بے رخی کا برتاؤ، غصہ کی نگاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ داری کے معانیدیکھیے

نِگَہ داری

nigah-daariiनिगह-दारी

اصل: فارسی

وزن : 1222

نِگَہ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگہبانی، محافظت، حفاظت، نگرانی

شعر

English meaning of nigah-daarii

Noun, Feminine

  • watch, watching, guarding, protection, surveillance, vigilance

निगह-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देख रेख, रखवाली, सुरक्षा, निगरानी, सतर्कता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone