تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکو نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکو نام کے معانیدیکھیے
نِکو نام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ نیک نام ، جس کی شہرت اچھی ہو ، وہ جس کا نام اچھائی کے ساتھ لیا جائے ، اچھے نام والا ۔
- ۲۔ ( طنزاً) بدنام ۔
شعر
عجب کیا بنا دے تو اس کو نکو نام
یہ سچ ہے کہ مظہرؔ ہے بدنام ساقی
English meaning of niko-naam
Noun, Feminine
- having good reputation, well spoken of, having good name
निको-नाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नामवर, उत्तमयश, कीर्तिमान्, वह व्यक्ति जिसकी प्रतिष्ठा अच्छी है, नेक नाम, वो जिस का नाम अच्छाई के साथ लिया जाये, अच्छे नाम वाला, (व्यंग्य से) बदनाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکو نام)
نِکو نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔