تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیازی" کے متعقلہ نتائج

نِیازی

درخواست، التجا

نِیازیں

نیاز (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیازی پَٹھان

پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام (جو نہایت بہادر سمجھا جاتا ہے)۔

نِیازیں چَڑھانا

منّت پوری ہونے پر نیاز دلوانا ، نذر چڑھانا۔

نَو نِیازی

نو نیاز ہونے کا عمل یا کیفیت ، نیا نیا حاجت مند ہونا ؛ از سر نو خواہش کرنا ۔

شان بے نِیازی

بے رخی كی ادا ؛ شان استغنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیازی کے معانیدیکھیے

نِیازی

niyaaziiनियाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

نِیازی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخواست، التجا
  • افغانوں کا ایک قبیلہ یا اس کا کوئی فرد
  • (تصوف) حضرت شاہ نیاز بریلوی کا مرید، نیازیہ سلسلے کا پیرو
  • عاشق، دوست
  • معشوق

صفت

  • درخواست اور التجا کرنے والا، درخواست دہندہ

شعر

English meaning of niyaazii

Noun, Masculine

Adjective

नियाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

نِیازی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words