تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیازی" کے متعقلہ نتائج

پِیازی

وہ چیز، جو پیاز کا رن٘گ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رن٘گ

پِیازی اُردو

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیازی کے معانیدیکھیے

پِیازی

piyaaziiपियाज़ी

وزن : 122

موضوعات: سپہ گری رنگ

پِیازی کے اردو معانی

صفت

  • ایک قسم کا لعل، جو نہایت خوش رن٘گ اور قیمتی ہوتا ہے
  • وہ چیز، جو پیاز کا رن٘گ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رن٘گ
  • (سپہ گری) چھوٹی سیدھی چھری
  • گرز کی ایک قسم
  • ایک قسم کی جڑی بوٹی جو گندم وغیرہ کی فصل کے لئے نقصان دہ ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پیا جی

پریمی، پیارا

شعر

English meaning of piyaazii

Adjective

  • reddish pink, onion-like colour

पियाज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्याज़ के रंग का; हलका गुलाबी।

پِیازی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words