تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُود گَھٹانا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹانا

کم کرنا

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

گُھٹْنے

گُھٹنا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل، جیسے : گھٹنے ٹیکنا وغیرہ

گھاتنی

گُھٹانا

سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا

گُھوٹْنا

نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .

گھوٹْنا

کسی چیز کو کھرل ، کونڈی وغیرہ میں ڈوئی یا گھرٹے وغیرہ سے چلا کر باریک کرنا .

گُھٹَونی

(ٹھگی) پھان٘سی یا پھان٘سی کا پھندا

گھاٹانی

(کشتی بانی) رک: گھاٹ آنی

گھیٹنا

آمیز کرنا، ملانا

گَھٹْنَائی

فعہ حادثہ گھٹنائیوں کا ساگر اس طرح سوکھ جائے حس طرح اندر کی چوٹی پر مندرا کا ہار سوکھ گیا تھا.

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گُھٹَنّا

ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ

گھٹا آنا

ابر کا آسمان پر نمایاں ہونا، بادلوں کا آنا، سحاب کا نمودار ہونا، بدلی چھانا

گھات آنا

طور طریقہ معلوم ہونا ، ڈھنگ آنا.

گھاٹا آنا

نقصان ہونا۔

گھاٹا آنا

نقصان ہونا ، خسارہ ہونا.

گُھونٹْنا

حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

گھاٹ آنی

(کشتی پانی) محصول، گھاٹ اُتروائی

وَقار گَھٹانا

عزت گھٹانا، عزت ختم کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

دِل گَھٹانا

مایوس کرنا، افسردہ کرنا، ہمّت پست کرنا

نُمُود گَھٹانا

شیخی کم کرنا، غرور توڑنا نیز شان و شوکت کم کرنا

قِیمَت گَھٹانا

قیمت کم کرنا

زور گَھٹانا

طاقت کم کرنا، اثر زائل کرنا

شان گَھٹانا

دَرْجَہ گَھٹانا

نِچلے درجے میں اُتار لانا، تَنَزّل کرنا، درجہ توڑنا

ہُمایُوں گَھٹانا

حوصلہ پست کرنا ۔

مان گَھٹانا

گھمنڈ دور کرنا ، غرور توڑنا ؛ جیسے : پہلی مغلانی کا مان گھٹانے کو دوسری بلائی.

مَن گَھٹانا

دل کو کسی طرف سے ہٹانا ، کسی کی محبت کا خیال دل سے نکال دینا ، توجہ ہٹانا ۔

مُول گھٹانا

قیمت گھٹانا، نرخ کم کرنا، قیمت توڑنا، بھاؤ میں کمی کرنا

مارْگ گَھٹانا

راستہ طے کرنا .

نَرْخ گَھٹانا

۔متعدی۔

مَرتَبَہ گَھٹانا

عزت میں کمی کرنا ، عہدے میں تنزلی کرنا ، درجہ کم کرنا ، منصب کم ہو جانا ۔

نَظروں سے گَھٹانا

کم رتبہ کرنا ، بے وقعت کرنا ، حقیر سمجھنا ، رتبہ گرانا ۔

نَظَر سے گَھٹانا

نظر میں وقعت کم کرنا ؛ نظر سے گرانا

گَھٹْنا بَڑْھنا

کم و بیش ہونا، کم زیادہ ہونا

گُھٹْنے نِیویں گے تو پیٹ ہی کو نِیویں گے

اپنوں کی طرف سے ڈھلتے ہیں ؛ ہر شخص اپنوں ہی کا فائدہ ڈھونڈتا ہے.

گُھٹْنے بَندْھنا

ٹانگوں کے جوڑ شل ہو جانا ، سردی کی وجہ سے گھٹنوں کا کام نہ کرسکنا .

جی جان کو گَھٹانا

خود کو مصیبت میں ڈالنا، کھپانا

گُھٹْنے ٹیک دینا

کسی کے آگے جُھک جانا ، سر خم کردینا ، شکست مان لینا .

گھٹنے سے لگائے بیٹھے رہنا

پاس سے جدا نہ ہونے دینا

گُھٹْنے پیٹ کو جاتے ہَیں

ہرشخص اپنوں کی پاس داری کرتا ہے

گُھٹْنے پیٹ کو ہی نِہَرْتے ہَیں

عزیز اپنے عزیز کی پاسداری ضرور کرتا ہے ؛ اپنوں کی رعایت سب کو منظور ہوتی ہے .

گھٹنے ٹوٹنا

گھٹنوں پر چوٹ لگنا

گُھٹْنے ٹیکْنا

گُھٹْنے ٹیک دینا، گھٹنے زمین پر ٹیک دینا، مجازاً: شکست تسلیم کر لینا

گُھٹْنے سے لَگْنا

(عور) لڑکی کا ماں کے گھر میں رہنا ، بن بیاہی رہنا .

گھٹنے سے لگا کر بیٹھنا

پاس سے نہ جانے دینا، جد ا نہ ہونے دینا (عموماً بیٹی کے متعلق استعمال ہوتا ہے)

گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا

بیٹی کو پاس سے جُدا نہ ہونے دینا ؛ آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا ، دم سے جُدا نہ کرنا .

گُھٹْنے سے لَگْ کَر بَیٹْھنا

(عور) گُھٹنے سے لگا کر بِٹھانا (رک) کا لازم .اگر اس طرح بیاہی بیٹیاں ماؤں کے گھٹنے سے لگی بیٹھی رہیں تو پھر بیاہنے سے فائدہ .

گھٹنے سے لگی بیٹھی رہتی ہے

ہر وقت پاس رہتی ہے، کسی وقت جاتی نہیں، چم چچڑ ہوگئی ہے

گُھٹْنے سے لَگے رَہْنا

(عور) ہر وقت قریب رہنا ، جُدا نہ ہونا .

گُھٹْنے سے لَگا بَیٹھا رَہنا

۔ (عو) پاس سے جُدا نہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بڑا کاہل ہونا۔

غَٹْ غَٹانا

کسی شے کو پیتے وقت غٹ غٹ کی آواز نکالنا .

داڑھی گُھٹانا

داڑھی صاف کرانا

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

ڈاڑھی گُھٹْنا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف ہونا، ڈاڑھی منڈنا، ڈاڑھی صاف ہونا

ڈاڑھی گُھٹانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرنا ، خط بنانا ، ڈاڑھی مُونْڈْنا یا مُنْڈوانا.

مارے گُھٹْنا سَر لَنگڑا

بے تُکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُود گَھٹانا کے معانیدیکھیے

نُمُود گَھٹانا

numuud ghaTaanaaनुमूद घटाना

محاورہ

نُمُود گَھٹانا کے اردو معانی

  • شیخی کم کرنا، غرور توڑنا نیز شان و شوکت کم کرنا

नुमूद घटाना के हिंदी अर्थ

  • शेख़ी कम करना, ग़ुरूर तोड़ना और शान-ओ-शौकत कम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُود گَھٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُود گَھٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone