تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیارے" کے متعقلہ نتائج

نِیارے

۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیارے رَنگ

انوکھے اور نرالے روپ ، عجیب عجیب انداز۔

نِیارے رَکھنا

الگ رکھنا ، دور رکھنا۔

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

اپنی کمائی سے خرچ کرنا مشکل ہے

وارے نِیارے ہونا

۱۔ بہت منافع ہونا ، بہت سا فائدہ ہونا ۔

وارے نِیارے ہو جانا

بہت فائدہ ہو جانا، منافع حاصل ہو جانا

وارے نِیارے

بہت فائدے، عیش میں ہونا، مزے میں ہونا

وارے نِیارے کَرنا

عیش کرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیارے کے معانیدیکھیے

نِیارے

nyaareन्यारे

اصل: سنسکرت

وزن : 122

نِیارے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔
  • ۲۔ نرالے ، انوکھے۔

شعر

English meaning of nyaare

Adverb

  • separate, aloof, different, extraordinary, distinct, unique, strange

न्यारे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अलग, पृथक, जुदा, दूर, निराले, अनोखे

نِیارے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone