تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوس" کے متعقلہ نتائج

اوس

وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کی خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم

اوْس

۲. ایک قسم کی مچھلی جو کھاری پانی میں ہوتی ہے.

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

اوس پَڑْنا

رنگ پھیکا پڑ جانا ، رونق نہ رہنا ، اداسی چھا جانا ، جذبات میں افسردگی آجانا ، شرما کر رہ جانا ، نا کام ہونا.

اَوسَع

وسیع ترین، بہت پھیلا ہوا، لمبا چوڑا

اوس پَڑ جانا

اوسوں پیْاس نَہ جانا

جب زیادہ کی امید یو تو تھوڑے سے تسلی نہیں ہوتی (کبھی نفی کی بجائے استفہام انکاری کے طور پر مستعمل).

اوسوں پیْاس نَہ بُجْھنا

جب زیادہ کی امید یو تو تھوڑے سے تسلی نہیں ہوتی (کبھی نفی کی بجائے استفہام انکاری کے طور پر مستعمل).

اوس کھانا

شبنم کے قطروں سے دھل کر نکھرنا ، شبنم سے سیراب ہونا (درختوں وغیرہ کے لیے مستعمل).

اَوسَط ذِہانَت

اَوسَطاً

اوسط نکال کے، تقریباً

اَوْسان باخْتَہ

جس کے ہوش و حواس برقرار نہ رہیں، بد حواس

اوس کے موتی

اوسا

(کھنساری) گنے کے رس کے شیرے یعنی راب کو ٹھنڈ پانے کا عمل

اَوسان جاتے رَہنا

اَوسان خَطا ہونا

اوسان خطا کرنا کا لازم، بدحواس ہوجانا، ہوش و ہواس میں نہ رہنا

اَوسان جَمَع ہونا

پریشانی یا بدحواسی کا دور ہونا

اَوسَر کی دَوسَر ہو جانا

مصیبت پر مصیبت آنا

اوسَر دیکھنا

موقع کی تاک میں رہنا

ہَوِس

کوئی چیز جو بطور بھینٹ آگ پر ڈالی جائے ، بھینٹ ، چڑھاؤ ؛ گھی یا صاف کیا ہوا مکھن.

اَوسَط

درمیان، بیچ

اَوْسَر

موقع، محل، چھٹی، فراغت، وقت

اَوسیر

فکروتردد

اُوسْتا

اَوسْنا

کسی چیز کو پانی میں بھگونا، کسی چیز کو پانی میں ڈالے رکھنا

اَوسرا

وہ پھل جو منہ اندھیرے درخت یا بیل سے توڑا جائے جیسے: آم یا خربوزہ وغیرہ

عُوس

اَوْسَخ

نہایت برا

اَوسَطی

اُوْسَر

ناقابل کاشت زمین، شور، کلر، افتادہ اراضی

اَوْسان

ہوش و حواس (واحد اور جمع دونوں کے ساتھ مستعمل)

اُوساس

افسوس

اوستاخ

اُوْسانا

رک : اُسانا .

اَوَسْتا

رک : اوستھا.

اَوسان گَئی

حواس باختہ، بد حواس مضطرب یا بیقرار عورت

اَوساط

متوسط درجے کے (لوگ)

اَوِسْتا

آتش پرستوں کے مذہب کی مجوسی یعنی پارسیوں کی مقدس کتاب جس میں بانی مذہب زرتشت کی تعلیمات اور عقائد درج ہیں

اَوَسْکَر

اَوسان گَیا

حواس باختہ، بد حواس مضطرب یا بیقرار عورت

اَوسان لُٹا

حواس باختہ، بد حواس

اَوسان لُٹی

حواس باختہ، بد حواس

اَوَسْتھا

روداد، کہانی، بیتی

اُوسْتُرا

استرا (رک) کا قدیم املا.

اُوسائے کامی

(کشتی) جب مد مقابل کو ۳۰ سیکنڈ تک فرش پر پشت کے بل دبائے رکھا جائے تو اسے اوسائے کامی کہا جاتا ہے.

اُوسْتاد

استاد کا قدیم املا

اَوَسْتا بَنْڈا

ایک خوشبودار لکڑی ؛ اس کا درخت.

اَوسان سُٹْنا

ہوش کھونا، بدحواس ہونا، دماغی طور پر کمزور یا بیمار ہوجانا، یادداشت کھودینا

اَوسَطُ الحال

اَوْسَط حاضِری

حاضریوں کی ہفتہ وار، ماہواری، سالانہ یا درمیانی تعداد

اَوسَر چُوکنا

اَوسان بِسَرنا

ہوش و حواس میں نہ رہنا، بد حواس ہوجانا

اَوسَط نِکالنا

اَوسَط دَرْجے کا

متوسط الحال، معمولی حیثیت کا، نہ امیر نہ غریب، نہ اچھا نہ برا

اَوْسَطِ حِسابی

خارج قسمت جو دو یا زیادہ اعداد کو جمع کرکے ان کی تعداد پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

اُوسْرائی

بنجرپن

اَوساطِ مُفَصَّل

اوساط نمبر ۳ (رک) .

اَوسَط قابِلِیَّت

اردو، انگلش اور ہندی میں اوس کے معانیدیکھیے

اوس

osओस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

اوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کی خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of os

Noun, Feminine

ओस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हवा में मिली हुई भाप जो रात की सर्दी से जमकर और जलविंदु के रूप में हवा से अलग होकर पदार्थों पर लग जाती है, शीत, शबनम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words