تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوس" کے متعقلہ نتائج

پوس

پرورش کرنے کا عمل یا کییفت، پرورش کے دوران ہونے والی الفت، محبت اور ممتا، پیار

پُوس

فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے

پوسَہ

وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں ، پنڈیا ، پھیٹی .

پوسْتَہ

رک : پوست کا ڈوڈا .

پوسِیدَہ

پوسْٹِن٘گ

(بسلسلۂ ملازمت کسی جگہ پر) تقرری ، تعیناتی .

پوسْٹ ہونا

خط کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا .

پوسْت کَنْدَہ

صاف صاف، علانیہ، بے لاگ

پوسْت پارَہ

بیج کے اوپر کا حصہ جہاں سے کلّہ یا انکُر پھوٹتا ہے ، یہ حصّہ سیم ، ارنڈی ، لوبیا وغیرہ کے بیج پر بہت واضع ہوتا ہے .

پوسْت تَخْتَہ

پوسْتی خانَہ

پوسْتِینِ رُوباہ

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

پَوسالَہ

توسہ ، لکڑی کی ایک قسم جو نیپال میں پائی جانے والی جنس پوسالہ سے منسوب ہے .

پوسْٹ مَینی

پوسٹ مین (رک) کی نوکری یا کام .

پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

پوسْنا

پالنا، پرورش کرنا، نگہداشت کرنا (پالنا کے ساتھ مستعمل)

پوسْٹیج

ڈاک سے خط یا پارسل وغیرہ بھیجنے کا محصول

پوسْت

چمڑا ، کھال .

پوسْتی

وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی

پوسْتا

پوست کے چھلکوں کا جوش دیا ہوا عرق .

پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا

پوست اتارنا، کھال اتارنا، چھلکا الگ کرنا

پوسْٹ مَین

ڈاکیا، ڈاک کا ہرکارہ، چٹھی رساں

پوسْٹ کارْڈ

ڈاک کے محکمے کی طرف سے جاری کیا ہوا کارڈ جس پرخط لکھ کر بھیجا جاتا ہے، اس کے ایک گوشے پراس ملک کا نام جہاں سے یہ جاری کیا گیا ہے اور اس کی قیمت وغیرہ درج ہوتی ہے

پوسْت کُن

پوسْٹَل

ڈاک کا، ڈاک خانے کا، ڈاک یا ڈاک خانے سے متعلق .

پوسْٹ بَیگ

ڈاک کا تھیلا .

پوسْٹ پیڈ

ڈاک کا محصول ادا کیا ہوا(خط وغیرہ) .

پوسْٹ مارْٹَم

عمل جراحی، موت کے بعد جسم کی طبی جانچ، (موت کا اصلی سبب معلوم کرنے کے لیے ڈاکٹری اصول کے مطابق) لاش کو چیرکراندرونی اعضا کا امتحان کے لیے تجزیہ

پوسْٹَر اِنْک

ایک قسم کی چھاپے کی سیاہی جو لکڑی کے حروف چھاپنے کے کام آتی ہے .

پوسْت پَرَسْت

سطح بیں، ظاہر پرست، ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پر عمل کرنے والا

پوسْتِین

کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال

پوسْت بِیج

تخم خشخاش .

پوسْت مال

پوسْٹ پارْسَل

وہ خطوط یا اشیا جو ڈاک خانے سے بھیجی جائیں یا وصول ہوں .

پوسْٹ ماسْٹَر

ڈاک خانے کا افسر

پوسْٹَل گائِڈ

۔ (انگ) ڈاکخانہ کے قواعد کی کتاب۔

پوسْٹَل گائِیڈ

ہدایت نامۂ ڈاک ، ڈاکخانوں کا ہدایت نامہ ، ڈاکخانے کے قواعد کی کتاب .

پوسْٹَل آرْڈَر

کچھ روپے کہیں بھیجنے کا ایک خاص طرح کا بندوبست ،ایک قسم کی ہنڈی جو ڈاک خانے میں روپیہ جمع کر کے حاصل کی جاتی ہے یہ ہنڈی جس شخص کے نام ہو وہ اسے کسی بھی ڈاکخانے میں بھنا سکتا ہے

پوسْت بَرْ پوسْت

تہ پر تہ، پرت بہ پرت

پوسْٹَل اِسْٹامْپ

لفافے وغیرہ پر لگایا جانے والا ڈاکخانے کا ٹکٹ .

پوسْٹَل سَرْوِس

ڈاک کا سلسلہ ؛ ڈاک کا ادارہ .

پوسا

پوسنا سے حالیہ تمام (پالا کے ساتھ مستعمل)، پالا ہوا، پالتو

پوسْٹ کَرنا

خط وغیرہ ڈاک خانے کے متعلقہ ملازم کے حوالے کرنا یا خط کو ڈاک کے صندوق میں ڈالنا تاکہ وہ مکتوب الیہ تک پہن٘چ جائے .

پوسْٹ آفِس

ڈاک خانہ

پوسْتِین دوز

چمڑے کا لباس سینے والا، کھال کا لباس بنانے والا

پوسْتِیں دوز

پوسْت اُتارْنا

(مجازاً) سزا دینا ، کھال اُتارنا ، چھلکا الگ کرنا .

پوسْٹَل ڈِیپارْٹْمِنْٹ

ڈاکخانے کا محکمہ .

پوسْٹ ماسْٹَر جَنْرَل

ڈاک خانون کا افسر اعلیٰ .

پوس کونے گھوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اور لوگ گرم ہونے کے لیے کونوں میں گھس جاتے ہیں

پُوسی

رک : پُسی .

پوسْتِیں کَرنا

۔ (لکھنؤ) عیب جوئی کرنا۔ ؎

پوسْتِین کَرْنا

کھال اتارنا، (مجازاً) عیب جوئی کرنا، مذمّت کرنا، غیبت کرنا

پوسْتِین گُرْگ

پُوس کونے گُوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اس لیے لوگ کونوں میں گرم ہونے کے لیے گُھستے ہیں یعنی باہر کم نکلتے ہیں .

پوسْت کِھیْنْچنا

کھال کھیچنا، جسم سے کھال اتارنا، پرانے زمانے میں سنگین جرم کی سزا تھی کہ کھال کھینچ کر بھس بھرواتے اور عبرت کے لئے شارع عام پر رکھوا دیتے تھے

پَوسَلا

پوسالا

پَوسیرا

رک : پو (۴) کے تحتی .

پَوسیری

رک (۴) کے تحتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوس کے معانیدیکھیے

پوس

posपोस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

پوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرورش کرنے کا عمل یا کییفت، پرورش کے دوران ہونے والی الفت، محبت اور ممتا، پیار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pos

Noun, Masculine

पोस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालने-पोसने की क्रिया या भाव, पालन-पोषण के दौरान होने वाली ममता, स्नेह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone