تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی چَرانا" کے متعقلہ نتائج

چَرانا

جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا

آنکھیں چَرانا

حسینوں کو گھورنا، آن٘کھیں سینک٘نا.

پَسَر چَرانا

چوری سے پچھلی رات کو غیر کے کھیت میں اپنے ڈھور چھوڑ دینا.

زَخْم چَرَانا

زخم میں خُشکی کے سبب تکلیف ہونا

مَویشی چَرانا

ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔

پانی چَرانا

نمی یا پانی کو جذب کرلینا (عموماً زخم کے لیے مستعمل)

پَرْوَر چَرَانا

عشق کا جذبہ اُبھرنا ، عاشق ہونا ، شوق بڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی چَرانا کے معانیدیکھیے

پانی چَرانا

paanii charaanaaपानी चराना

محاورہ

مادہ: پانی

دیکھیے: پانی دینا

موضوعات: بازاری طنزاً

پانی چَرانا کے اردو معانی

  • نمی یا پانی کو جذب کرلینا (عموماً زخم کے لیے مستعمل)
  • زخم سیلا ہو جانا
  • پانی دینا
  • (طنزاً) نطفہ قبول کرنا، حاملہ ہونا

पानी चराना के हिंदी अर्थ

  • नमी या पानी को शुष्क कर लेना (साधारणतया घाव के लिए प्रयुक्त)
  • घाव गीला हो जाना
  • (व्यंगात्मक) संतान स्वीकार करना, गर्भवती होना
  • पानी देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی چَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی چَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone