تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرانا" کے متعقلہ نتائج

چَرانا

جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا

آنکھیں چَرانا

حسینوں کو گھورنا، آن٘کھیں سینک٘نا.

پانی چَرانا

نمی یا پانی کو جذب کرلینا (عموماً زخم کے لیے مستعمل)

مَویشی چَرانا

ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔

پَسَر چَرانا

چوری سے پچھلی رات کو غیر کے کھیت میں اپنے ڈھور چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرانا کے معانیدیکھیے

چَرانا

charaanaaचराना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

چَرانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا
  • (کنایۃً) فریب دینا، احمق بنانا، چلانا، اُلو بنانا

चराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी के साथ इस प्रकार का चातुर्यपूर्ण आचरण या व्यव हार करना कि मानों वह पशु के समान अबोध हो, जैसे-वाह, अब तो तुम भी हमें चराने लगे
  • पशुओं को खेतों या खुले मैदानों में लाकर वहाँ उगी हुई घास खाने या चरने में उन्हें प्रवृत्त करना, जैसे-गौ-भैस चराना
  • पशुओं को मैदान आदि में ले जाकर चरने के लिए छोड़ देना
  • {ला-अ.} धोखा देना, बेवकूफ़ बनाना ठगना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words