تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا کے معانیدیکھیے
پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا کے اردو معانی
- ۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔
English meaning of paa.nv zamiin par na Thaharnaa
- be proud
- be unsteady on the feet
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا)
پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔