تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارْچَہ" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا

(سوت ریشم اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا پارچہ جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے.

کَپْڑا اوڑْھنا

کپڑے سے اپنے تئیں ڈھانکنا، کپڑا اوپرلینا

کَپْڑا والا

کپڑا تیار کرنے والا ؛ کپڑوں کا تاجر ؛ کپڑا بیچنے والا ، بزّاز .

کَپْڑا لینا

حائضہ عورت کا سیلان خون کی رکاوٹ کے لئے کپڑا بان٘دھنا

کَپْڑا بُنْنا

تانا بانا کرکے کپڑے کو تیار کرنا

کَپْڑا بِگَڑْنا

کپڑا گندہ ہونا ، لباس میلا ہونا.

کَپْڑا چَڑھانا

کپڑا اُڑھانا ، کسی چیز کو کپڑے سے ڈھانکنا .

کَپْڑا پَہَنْنا

لباس پہننا، پوشاک دربر کرنا

کَپْڑا بُنوانا

دھاگوں سے تانا بنا کر بانے سے کپڑا تیار کروانا

کَپْڑا خَریدنا

بزاز سے کپڑا مول لینا

کَپْڑا پِھینچْنا

میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو ، کپڑا کھنگالنا.

کَپْڑا اُتَرنا

بدن سے کپڑا علیحدہ ہونا

کَپڑا اُتارنا

کپڑا بدن سے جدا کرنا

کَپْڑا سَفید کَرنا

کپڑے کو نہایت صاف دھونا.

کَپْڑا پَہْنانا

لباس پہنانا

کَپْڑا چَل جانا

کپڑے کا مسلک جانا ، کپڑے کا پھٹ جانا.

کَپْڑا نِکَل جانا

کپڑا پھٹ جانا، کپڑے کا مسک جانا

کَپْڑا بُنا جانا

دھاگوں سے تانا بنا کر بانے سے کپڑا تیار کیا جانا

کَپْڑا ہَنْد

کپڑگند

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

کَپْڑا لَتّا

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑے

کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَپْڑَہ

رک : کپڑا .

کاپْڑا

کپڑا ، لباس.

کاپْڑی

سنیاسی، جوگی

گیند کَپڑا

زرد رنگ کا کپڑا (جو کرشن جی کے پیرو پہنتے تھے).

اَچْھوایا کَپْڑا

(دھلائی) کم میلا کپڑا، وہ کپڑا جس پر زیادہ میل نہ چڑھا ہو

نفیس کپڑا

عمدہ کپڑا، عمدہ پوشاک

وِلایَتی کَپڑا

یورپ میں تیار شدہ کپڑا ؛ مراد : نفیس اور عمدہ کپڑا ۔

سادا کَپْڑا

(بنائی) وہ کپڑا جس کی بناوٹ میں بیل بُوٹی اور دھاری ، چوخانہ وغیرہ کُچھ نہ ہو.

چھوٹا کَپْڑا

ان٘گیا، چولی

پَتلا کَپڑا

باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

سُفْت کَپْڑا

(پارچہ بافی) ٹھکی ہوئی بنائی کا مضبوط اور پرکار قسم کا کپڑا

روٹی کَپڑْا

نان نفقہ، کھانے اور کپڑے کا انتظام، روزمرہ کا خرچ

موٹا کَپڑا

غف کپڑا، وہ کپڑا جس کے تار موٹے ہوں، گھٹیا کپڑا، دبیز کپڑا

گَرْم کَپْڑا

اونی یا روئی دار کپڑا، سردی میں پہننے کا لباس، سردی سے محفوظ رکھنے والا لباس

کورا کَپْڑا

(بارچہ بافی) بغیر دُھلے ہوئے سوت کا بنا ہوا کپڑا ، غیر مستعملہ کپڑا .

آڑا كَپْڑا

مقیشی تار كا ڈوریا جس كے جامے شادی بیاہ میں بنتے ہیں۔

گاڑھا کَپْڑا

دبیز ، موٹا یا غف کپڑا ، ٹُھکی ہوئی بُناوٹ کا کپڑا.

مومی کَپڑا

وہ کپڑا جسے موم کی تہہ چڑھا کر پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے

پَن کَپْڑا

وہ کپڑا جس سے تن٘بولی پان کی دکان پر پان پون٘چھتا ڈھکتا اور رکھتا ہے اسے پن بسا بھی کہتے ہیں.

پَتِیل کَپْڑا

جھرجھری بُناوٹ کا پتلا کپڑا .

کَڑَک کَپْڑا

کرارا کپڑا ، سخت کپڑا ، جس میں لچک نہ ہو.

بَنارَسی کَپْڑا

ایک خاص قسم کا کپڑا جس پر سنہرے روپہلے تار سے بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔

مَہِین کَپڑا

۔باریک کپڑا۔

رِیشمی کَپْڑا پاٹنا

ڈھانکنا، چھاننا

روٹی کَپْڑا دینا

نان نفقہ دینا، خوراک اور پوشاک دینا

چھال کا کَپْڑا

وہ کپڑا جو درخت کے بکّل یا بکّل کے ریشوں سے تیار کیا جائے.

موٹا جھوٹا کَپڑا

معمولی کپڑا ، ادنیٰ درجے کا کپڑا

روٹی کَپْڑا لینا

عورت کا خاوند سے علٰیحدہ ہونے پر نان و نفقہ لینا.

کَپْڑے بَڑھانا

کپڑے اُتارنا ، بدن سے کپڑے جدا کرنا.

کَپْڑے پھاڑْنا

انتہائی جنون کی حالت میں لباس کو چاک کرنا، بدحواسی کی حالت ظاہر کرنے کے لئے کپڑے تار تار کرنا

کَپڑے کا ٹُکڑا

کَپْڑے چِھیننا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل پَڑنا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل ہونا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا، دقّت میں پھنس جانا، جان بچانا مشکل ہونا

کَپْڑے بَدَلْوانا

کپڑے بدلنا (رک) کا متعدی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پارْچَہ کے معانیدیکھیے

پارْچَہ

paarchaपार्चा

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: عوامی اخبار اصطلاحاً شکار نباتیات

پارْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹکڑا ، حصہ ، جزو ، قاش ، پارہ ، قطعہ.
  • کپڑا.
  • (گوشت مچھلی وغیرہ کا) ٹکڑا ، کباب کے لیے مخصوص طریقے سے تراشا ہوا قطعہ.
  • پوشاک ؛ لباس کے وہ حصے یا جز جو خلعت میں شامل ہوتے تھے.
  • اخبار یا رسالے کا شمارہ ، پرچہ .
  • (نباتیات) پائنہ (رک) کا ایک حصہ.
  • رک : پارچا (۱) تا (۴).
  • ۔(ف۔ ٹکڑا۔ دھجّی۔ پوشاک۔ جامہ) کپڑا۔ لتّا۔ ۲۔ٹکڑا کپڑے کا۔؎ ۳۔ ریزہ۔ پارہ۔ قاش ۴۔ دھجی۔ چتھڑا ۵۔ پوشاک۔ لباس۔ ملبوس۔؎ دیکھو خلعت ۶۔ گوشت کے ٹکڑے۔ اس معنی میں پارچے ہی بیشتر کہتے ہیں ۷۔ کنویں کے منھ پر کسی قدر اندر کے رُخ پڑی ہوئی سِل۔ یا لکڑی کو کہتے ہیں۔ ۸۔ (شکاریوں کی اصطلاح) مچان جو شکار کے لئے باندھا جاتا ہے۔ پارچہ فروش۔ (ف) صفت۔ کپڑا بیچنے والا۔ پارچیا۔ مذکر۔ (عو) پارچہ فروش۔ خُردہ فروش۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paarcha

Noun, Masculine

  • a piece (of meat, fish, etc.), a piece of cloth, textile, chunk, piece, fragment

पार्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा। वस्त्र।
  • कपड़ा, वस्त्र, टुकड़ा
  • टुकड़ा। खंड। धज्जी।
  • कपड़ा, वसन, वस्त्र, लिबास ।
  • दे. ‘पार्चः'।

پارْچَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone