تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

پڑھے

پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھے نَہیں

واقف نہیں۔ جانتے نہیں

پَڑْھے کو پَڑھانا

تجربہ کار کو کچھ بتانا ، ہوشیار کو کچھ سکھانا.

پَڑْھے ہوئے چاوَل

وہ چاول جن پر کوئی عمل کیا گیا ہو یا جادو منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو (عموماً چوری معلوم کرنے کے لیے یا محبت و عداوت کے لیے یہ عمل کیا جاتا ہے)

پِیڑھی

بیٹھنے کا چھوٹا اسٹول

پِیڑھا

پیڑا، پیڑی

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پاڑھی

رک : پاڑی.

پَیڑھا

پیڑی کی جگہ وہ ڈھال جو کنْویں سے پانی کھینْچنے کے لیے بیلوں کے لیے بنائی جاتی ہے

پِڑْھی

ماچیہ (چھوٹی پیڑھی) پیڑھی

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

پَڑْھے گَھر کی پَڑھی بِلّی

اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں

پَڑْھے بھی مَریں ، بِن پَڑْھے بھی مَریں ، دانتا کِلکِل کِیوں کَریں

آخر سب کو موت ہے پھر مشقت کیوں کریں یا اس کام سے رستگاری نہیں تو تدبیر ہی کیا.

پَڑھے گَھر کی بِلّی بھی پَڑھی

۔ مثل اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں۔ صحبت کا اتنا اثر ہوتا ہے کہ بڑے بھی اچھوں کی صحبت میں اچھے ہوجاتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا

۔ بڑے چالاک کو قابو میں لانا۔ ؎

پاڈھا

رک : پادھا (۱) .

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں

تعلیم تو حاصل کر لی ہے مگر تجربہ نہیں

پَڑْھے پَڑھائے

غیر محقق ، غیر معتبر ، ایسی چیز جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو.

پادھا

پڑھانے والا، معلم

پَدھّی

چڈھی ، پشت کی سواری .

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

پَینڈھا

رک : پَین٘ڈا (۱)

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَنْدھی

رک : پن چن٘گورا

پیڑا

معماروں کے بیٹھنے کی پاڑ، مچان جو کسان کھیتوں میں بناتے ہیں

پِیڑی

پیڑا (۲) معنی نمبر ۱ (رک) کی تصغیر.

پاڑی

پاڑا (رک) کی تانیث.

پاڑا

بستی یا آبادی.

پِڑی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پَیڑی

پیر رکھ کر چڑھنے کی جگہ سیڑھی یا زینے کا پایہ ، سیڑھی کا ڈنڈا .

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے

پَڑھیں فارْسی ، بیچیں تیل

پَینڑے

پَینڑ (رک) کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعل .

پانڑی

پان کی بیل

پانڑے

پان٘ڈے

پینڑا

(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ

پَینڑا

راستہ، راہ، طے کی گئی دوری، چلا ہوا راستہ

پینڑی

(تن٘بولی) پان کی بیلوں کے منڈھوے کے نیچے کی پگڈنڈی جو پیچ درپیچ ہوتی ہے ، پاہ

پَڑی ہے

دُھن ہے، خواہش ہے، فکر ہے

پِڑَھئی

رک : پیڑھی ، چھوٹا پیڑھا یا پاٹا ، کوئی بھی پیڑھی یا پٹل کی طرح کا استعمال ہونے والا پٹلا ، تختہ وغیرہ نیز وہ ڈھان٘چہ جس پر کوئی چیز رکھی جا سکے (لٹکن ، گھیرا وغیرہ)

پَڑَھیا

پڑھنے والا، پڑھویا، پاٹک

پَڑے پَڑے

مجبور، بے بس

پَڑھا ہے

بڑا چالاک ہے .

پَدھی پَر چَڑھانا

پوڑھی

پوڑھا کی تانیث

پوڑھا

مضبوط ، مستحکم ، قوی ، طاقت ور .

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

پَڑھی نَہیں

واقف نہیں۔ جانتی نہیں

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا کے معانیدیکھیے

پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا

pa.Dhe jin ko shiishe me.n utaarnaaपढ़े जिन को शीशे में उतारना

محاورہ

پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا کے اردو معانی

  • ۔ بڑے چالاک کو قابو میں لانا۔ ؎
  • کسی انتہائی ہوشیار اور چالاک آدمی کو بس میں کر لینا .

English meaning of pa.Dhe jin ko shiishe me.n utaarnaa

  • bring a clever person under control

पढ़े जिन को शीशे में उतारना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बड़े चालाक को क़ाबू में लाना।
  • किसी इंतिहाई होशयार और चालाक आदमी को बस में कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone