تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکاؤ" کے متعقلہ نتائج

پَکاؤ

وہ زخم یا پھوڑا جو پک رہا ہو یا پکنے کے قریب ہو، (زخم یا پھوڑا) پیپ پڑا ہوا، پکا ہوا

پَکّا

پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام، پکا ہوا، تیار شدہ، بنایا ہوا

پَکَّہ

رک : پکّا (= پختہ).

پَکاوْ

پکنے پر آیا ہوا، پکا ہوا

پَکا دینا

۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔

پَکا پھوڑا

(لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا

پَکا پَکایا

جو پک کر تیار ہو گیا ہو، پک کر تیار ( کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)

پَکاو پَر آنا

زخم پھوڑے یہ یا پھل وغیرہ کا پکنے یا تیاری کے قریب پہن٘چْنا.

پَکا پَکایا مِلْنا

to get without toil or trouble

پِلاؤ

offer drink

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پَیکاں

بھالا یا تیرکی اَنی، برچھی کی اَنی، نیزہ کی نوک

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

پِھیکے

پھیکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکاؤ کے معانیدیکھیے

پَکاؤ

pakaav•पकाव

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پَکاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زخم یا پھوڑا جو پک رہا ہو یا پکنے کے قریب ہو، (زخم یا پھوڑا) پیپ پڑا ہوا، پکا ہوا
  • پھل وغیرہ جو پکنے کے قریب ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَکاوْ

پکنے پر آیا ہوا، پکا ہوا

Urdu meaning of pakaav

  • Roman
  • Urdu

  • vo zaKham ya pho.Daa jo pak rahaa ho ya pakne ke qariib ho, (zaKham ya pho.Daa) piip pa.Daa hu.a, pakaa hu.a
  • phal vaGaira jo pakne ke qariib ho

English meaning of pakaav

Noun, Masculine

  • cook
  • ripening, suppuration

पकाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह घाव या फोड़ा जो पक रहा हो या पकने के निकट हो, (घाव या फोड़ा) पीप पड़ा हुआ, पका हुआ
  • फल इत्यादि जो पकने के निकट हो

پَکاؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone