تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنج" کے متعقلہ نتائج

پَنج

پان٘چ، چار اور ایک، (عموماً مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل)

پَنج پایَہ

کیکڑہ، برج سرطان کی علامت

پَنجا

رک : پنجہ

پَنج حِس

پَنج تارا

پان٘چ پتیوں والا پھول چمیلی (چن٘بیلی) ، یاسمن

پَنج اُنگلا

(کاشتکاری) کھلیان کو اُلٹ پلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ، پچ ان٘گڑا

پَنجیرا

وہ شخص جو برتن جھالنے کا کام کرتا ہے، برتن میں ٹانکے وغیرہ جوڑ لگانے والا، قلعی گر

پَنجگانَہ نَماز

پَنجَۂِ مَرجاں

درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں، جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ (بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے)، مونگے کا درخت یا شاخیں

پَنج و وَقْتی

۔ صفت۔ پانچوں وقت کی نماز۔

پَنجے اُڑانا

مزے کرنا ، عیش کرنا

پَنجَۂ آفْتاب

پَنجوں پَر چَلنا

۔ (ایڑی کو اونچا کر کے پاؤں کی انگلیوں کے سہارے چلنا)۔ ۱۔ (کنایۃً) غرور کرنا۔ اِتراکر چلنا۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ؎

پَنجے چَھکّے چَلْنا

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے چِمٹنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا

۔ ۱۔ کسی کام میں ہمہ تن مشغولہونا۔ نہایت مستعدی سے کسی کام میں مصروف ہونا۔ ؎ ۲۔ پیچھے پڑجانا۔ برا بھلا کہنا۔ سخت سست کہے جانا۔ ؎

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑ جانا

پَن٘جالی

دروازے کا چوکھٹا

پَن٘جِیری

(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے

پَن٘جال

پرندے کی بیٹ، پنچال، پیخال، پرندے کا اخراج، فضلہ

طَبِیعَت شَشْ و پَنج میں ہونا

طبیعت مخمصے میں ہونا ، طبیعت سے یکسوئی ختم ہونا ، تذبذب یا دبدھا میں ہونا

ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے ہر کسی کی باری پانچویں روز ہے

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

(عور) میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے ؛ رک : باہر میاں ہفت ہزاری ، گھر میں بیوی فاقوں ماری جو زیادہ مستعمل ہے

شُرُوع پَن٘ج

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

عُمْر پَن٘ج روزَہ

بہت مختصر زندگی ، نا پائدار زندگی ، چند روز کی عمر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنج کے معانیدیکھیے

پَنج

pa.njपंज

اصل: فارسی

وزن : 2

پَنج کے اردو معانی

صفت، عددی

  • پان٘چ، چار اور ایک، (عموماً مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل)
  • سات سال کی عمر کا گھوڑا، وہ گھوڑا، جس کے دودھ کے دان٘ت گر کر دو بڑے دان٘ت نکل آئیں، جوان گھوڑا (یا گھوڑی)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pa.nj

Adjective, Numeral

  • five

Noun, Masculine

  • cinque (in gaming)
  • seven-year-old horse

पंज के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • पंच की तरह का पाँच का संक्षिप्त रूप
  • पाँच
  • पाँच, पंच, पाँच की संख्या, पाँच वस्तुएँ।
  • पाँच, पंच, पाँच की संख्या, पाँच वस्तुएँ।
  • पाँच का संक्षिप्त रूप।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जिद। हठ। क्रि० प्र०-करना।-गहना।-बाँधना।
  • प्रतिज्ञा। प्रण। मुहा०-पैज सारना = (क) प्रतिज्ञा पूरी करना। (ख) अपनी बात या हठ रखना। उदा०-बरबस ही लै जान कहते हैं पैज अपनी सारत। सूर।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १ ढेर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone