تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپِیتا" کے متعقلہ نتائج

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپِیتا کے معانیدیکھیے

پَپِیتا

papiitaaपपीता

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: پھل

پَپِیتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of papiitaa

Noun, Masculine

  • the papaya or pawpaw tree or its fruit

पपीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त पौधे का फल जो मीठा तथा रेचक होता है, एक प्रसिद्ध पौधा जिसमें बड़े मीठे लंबोतरे फल लगते हैं, जिसका छिलका नरम और गूदा पीला या लाल होता है, अंदर बहुत से काले या भूरे काली मिर्च के दाने के बराबर बीज होते हैं
  • एक प्रसिद्ध पौधा जिसमें लंबोतर आकार के फल लगते हैं
  • उक्त पौधे का फल जो मीठा होता है तथा रेचक का काम करता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپِیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپِیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words