تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر جَھڑا دُمْ نُچا" کے متعقلہ نتائج

نِچی

رک : نیچی ۔

نِچِیت

نچنت، فارغ، بے فکر، بے پروا

نِچین تائی

رک : نچنتائی جو فصیح ہے.

نِچِینَت

رک : نچنت ۔

نِچِیت کَر دینا

مطمئن کردینا ؛ بے فکر کرنا ۔

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نِیچا

صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

نِیچی

پست ، (اونچی کی ضد)

نِیچائی

نشیب ، اترائی ، پستی ، نیچان۔

ناچے

ناچ (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ناچی

ناچنے والی عورت ، رقاصہ ۔

نوچے

نوچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نوچا

نوچنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

نوچُو

نوچنے والا ، موسنے والا ؛ مال مارنے نیز رشوت کھانے والا آدمی .

نَچا

نچانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

niche

آلَہ

نَیچا

حقے کی نے یا نلی

نَیچے

نیچہ (رک) کی جمع ، حقے کی دونوں نلیاں ۔

nucha

گُدّی

نَوچی

نوجوان لڑکی جس سے طوائفیں پیشہ کراتی ہیں، بازاری عورتوں کی لونڈی یا بیٹی جس سے وہ پیشہ کرا کے کاروبار چلاتی ہیں

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نیچُو

(عو) نیچے ، زیر ، تلے .

نَچھَے

نہ ہو ، نہ ہوئے ۔

نِچائی

نشیب، پستی

نَوچَہ

نو عمر ؛ نوجوان ؛ کم عمر لڑکا یا آدمی ۔

نَیْچَہ

حقے کی نے یا نلی

نِچُو

نیچو، نیچے

نُچی

نچا (رک) کی تانیث ، نوچی ہوئی ؛ (مجازاً) خراشیں پڑی ہوئی ، زخم آلود ۔

نائِچَہ

नयचा, निगाली, हुक्के की नाल।

nacho

(عموماً جمع میں ) میکسیکو کا مکئی کا کیک جس پر مسالے اور پنیر لگا ہوتا ہے۔.

نَچِینا

۔(ھ۔ بفتح اول ودوم وسکون نون وفتح یا)مذکر۔ ناچنے والا لڑکا۔ زنانہ۔ زنخا۔

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

نیچے کا دھڑ

بدن کا نچلا حصہ، جسم کا زیریں حصہ، دھڑ، دھجہ

نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے

بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے پَڑنا

جماع کے لیے لیٹ جانا ؛ جماع کرانا

نِیچا پَڑنا

ابھار کم ہونا، کمزور پڑنا، گرنا

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے ناڑ کَرنا

گردن جھکانا ، سر نیچا کرنا

نِیچی باڑ کی

کم اونچائی کی (ٹوپی) ۔

نِیچے پانْو نَہ دَھرنا

بالکل نہ چلنا پھرنا ، حرکت نہ کرنا ۔

نِیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں نیچے کرکے دیکھنا۔

نِیچے گَدھے پَر سَوار ہونا سَہَل ہے

آسان کام کے متعلق کہتے ہیں ۔

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں چُرا کر دیکھنا۔ شرمائی ہوئی آنکھوںسے دیکھنا۔

نِیچے دَھر دینا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نَیچا باندھنا

رک : نیچہ باندھنا ، حقے کی دونوں نلیاں لے کر ان پر کپڑا لپیٹنا ؛ (کنا یۃً) دونوں آنکھیں بند کر دینا ۔

ناچے بامَن دیکھے دھوبی

الٹا زمانہ ہے

نَیچَہ بانْدھنا

(بھنڈے برداری) نیچے کی دونوں نالیاں لے کر ان پر کپڑا لپیٹنا اور ان کو آپس میں باندھ کر جوڑنا

نِیچا اونچا دیکھنا

کسی چیز کا نفع نقصان دیکھنا ، کسی چیز کے مختلف پہلو دیکھنا ؛ خوب غور و خوض کرنا ، نشیب و فراز سوچنا ؛ اُتارچڑھاؤ دیکھنا ؛ کسی چیز کو نیچے سے اوپر تک یا اوپر سے نیچے تک دیکھنا

نِیچا کوٹان دِیوان پوجان

کمزور پر ظلم ہوتا ہے اور زبردستوں کی عزت ہوتی ہے ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس

نِیچا اُونچا دِکھانا

نشیب و فراز دکھانا ، درجہ بڑھانا گھٹانا ، اُتار چڑھاؤ دکھانا

نِیچی نِیچی نَظَروں سے

شرماکر ، شرم و حیا سے ۔

نِیْچا دیکْھنا

شرمندگی اٹھانا، شرمندہ ہونا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

نِیچا دکھانا

شرمندہ کرنا

نِیچے سے اُوپَر تَک دیکھنا

دوسروں کو پانو سے لے کر چہرے تک دیکھنا (یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی گستاخی کرے یا حیثیت سے بڑھ کر کچھ مانگے) ؛ حیرت کا اظہار کرنا

نِیچی نَظَر کَرنا

نیچی نگاہ کرنا، دبنا، مغلوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر جَھڑا دُمْ نُچا کے معانیدیکھیے

پَر جَھڑا دُمْ نُچا

par jha.Daa dum nuchaaपर झड़ा दुम नुचा

  • Roman
  • Urdu

پَر جَھڑا دُمْ نُچا کے اردو معانی

صفت

  • لُٹے پِٹے ، بے سرو ساماں ؛ تباہ حال.

Urdu meaning of par jha.Daa dum nuchaa

  • Roman
  • Urdu

  • luTe paTTe, be sarv saamaa.n ; tabaah haal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر جَھڑا دُمْ نُچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر جَھڑا دُمْ نُچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone