تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پر پر" کے متعقلہ نتائج

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

پَر پُرْزَہ

پرندے کا پر ، رونگٹا ؛ عضو ؛ ساز و سامان (عموماً جمع میں مستعمل).

پَر پُرْزے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری فراہم ہونا ، ساز و سامان درست ہونا ، حالات سدھرنا.

پَرْ پَرْ کَرنا

ریاح خارج ہونا.

پَرِ پَرْواز

وہ پر جو اُڑنے میں کام آئے

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری موجود ہونا ، ساز و سامان سے درست ہونا ، خود کفیل ہونا .

پَر پُرْزے نِکالْنا

چالاک اور ہوشیار ہو جانا ؛ شرارت پر آمادہ ہونا.

پَر پُرْزے جھاڑْنا

سستی و غفلت کو دور کرنا ، اقدام عمل کے لیے تیار ہو جانا.

پَر پُرْزے جَھڑْنا

پر پرزے جھاڑنا کا لازم

پَرِ پَرواز نِکالنا

ترقّی کرنا ، عروج حاصل کرنا.

پَر پُرْزے دُرُسْت کرنا

تیاری کرنا، بناؤ سنگار کرنا

پَر کے

رک : پر سال ؛ پارسال (رک) .

مَوْقَعِے پر

جَہاز پر

مُنھ پر کہنا

رو بہ رو کہنا

یَک طَرَفَہ طَور پر

ہونے پَر

ہو جانے پر

کَہاں پَر

کُھٹْکے پر سونا ہے

پیدائشی امیر ہے

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

ہَوا پَر پَر مارنا

اُڑان بھرنا ، پرواز کے لیے پَر پھڑپھڑانا ، پرواز کرنا ، اڑنا ۔

بوجھ گَردن پر رَہنا

بارِ احسان رہنا

سَر پر مَوجُود ہونا

کسی بزرگ یا مربی کا زندہ ہونا.

ہاتھ پر سونا اُچھالنا

ملک میں اس قدر امن چین ہونا کہ ہر شخص مال و دولت کھلے بندوں رکھ سکے

مُنھ پر ہاتھ رکھنا

بولنے سے روکنا، مُنھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

۔لوگوں کا دستور ہے کہ کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہتے وقت مُنھ پر ہاتھ پھیرنے لگتے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ متبرّک کلمے کے بولتے وقت سانس میں برکت کا اثر ہوتاہے تو سانس کو تبرکاً ہاتھ کے ذریعہ سے مُنھ پر پونچانا چاہئے۔ یہ دستور اکثر عربوں اور افغانیوں میں دیکھ

جی ہونْٹوں پر آنا

بہت تکلیف ہونا، قریب مرگ ہونا.

گَردن پر احسان ہونا

مرہون منت ہونا، بارِ احسان سے سر جُھکا ہونا

طَبِیعَت پر کُدُوْرَت ہونا

طبیعت میں رنج ہونا، ناراضگی ہونا

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

پانی پر نَقْش ہونا

رک : پانی پر لکھا ہونا۔

عَرْش پَرْ پَرْ مارْنا

عرش پر اُڑنا، بلند پرواز ہونا، بلند مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

چِہْرے پر ہَوائی چُھٹْنا

رک : چہرے پر ہوائیاں اُڑنا .

پَر شَہْر

۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) غیر شہر۔ پردیس۔

گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا

گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

مُہرے پَر

مُنہ پَر

(شاذ) واسطے ، کے لیے ، خاطر ۔

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

پَر بَسْتَہ

وہ پرندہ جس کے پر بان٘دھ دیے گئے ہوں، (مجازاً) بے بس، معذور و مجبور، مقید

پَر مُہْرَہ

مرغ بازوں کی اصطلاح میں وہ پر جو شکاری پرند کو کھلایا جائے اگر شکاری پرند اس پر کو اُگل دے تو اس کا یہ فعل خوراک ہضم ہو جانے کی علامت سمجھا جاتا ہے.

پُر ہُنَر

ہنر مند، کاریگر، کامل، لائق، چالاک، ہوشیار

پُر ہَیبَت

مہیب،خوف ناک، رعب و دبدبہ والا

پُر ہَول

ڈر سے بھرا ہوا، سخت خوفناک، ڈراؤنا، وحشتناک

پَر خورَہ

رک : پر خوردہ.

پُر گُنَہ

پُر مِیوَہ

مَرتے ہَیں مَرتے پَر نَہ راہ چَلتے پر

چاہ پیار اپنوں سے ہوتا ہے نہ کہ غیروں یا اجنبیوں سے

پَر دوخْتَہ

پُر مَزَہ

لذیذ ،مزے دار ، مزے کا .

پُر حَوصْلہ

پُر فِتْنَہ

فتنے سے بھرا ہوا ، فنتہ پرداز، فتنہ پرور.

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

پَر سوخْتَہ

مَوقَع پَر

خاص مقام پر، محل وقوع پر، خاص جگہ پر، مناسب وقت پر، عین وقت پر، خاص وقت پر

سِہ پَر

جس میں تین پر لگے ہوں ؛ تیر کی تعریف.

پُر نِعْمَت

نعمتوں سے بھرا ہوا، کثیر ،وافر

پُر شُکوہ

عظیم الشان، شان و شوکت والا

پَر شِکَسْتَہ

وہ پرند جس کے پر ٹوٹے ہوئے ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پر پر کے معانیدیکھیے

پر پر

par-parपर-पर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پر پر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

English meaning of par-par

Noun, Masculine

  • tingling sensation, smart, throbbing

पर-पर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सनसनाहट, झनझनाहट, टीस, जलन
  • टेढ़ा मेढ़ा चक्करदार रास्ता, परिपथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پر پر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پر پر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words