تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَر پَر مارنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَر پَر مارنا

اُڑان بھرنا ، پرواز کے لیے پَر پھڑپھڑانا ، پرواز کرنا ، اڑنا ۔

ہَوا پَر

ہوا میں ، فضا میں ۔

مُن٘ہ پَر مارنا

منھ بھگونا ، چہرہ دھونا ۔

پَر نَہ مارنا

۔ لازم۔ پاس نہ پھٹکنا۔ رسائی نہ ہونا۔ ع

ہَوا پَر ہونا

۔۱۔ مغرور ہونا۔ غرورکرنا۔؎

ہَوا پَر لَگانا

(کبوتر بازی) کبوتر کو مقابلے کے لیے اُڑانا۔

ہَوا پَر رَہنا

۔ مغرور رہنا۔؎

مُن٘ہ پَر جُوتا مارنا

کسی کی بات کا جواب دے کر چپ کرانا ، ذلیل کرنا ، ُبرا بھلا کہنا ۔

ہَوا پَر آنا

۔کنایہ ہے تعلّی سے۔؎

مُن٘ہ پَر دے مارنا

منھ پر مارنا ، کسی چیز کو پھینک کر منھ پر ضرب لگانا

ہَوا پَر باندھنا

ہوا میں قائم کرنا ؛ بے بنیاد یا فضول کام کرنا ، غیر حقیقی کام کرنا (خصوصاً آشیاں کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھ پَر ہاتھ مارنا

دو یا چند افراد کا دوستی یا ہم آہنگی یا تائید یا مسرت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، ہتھیلی پر ہتھیلی مارنا

ہَتھیلی پَر ہَتھیلی مارنا

ہاتھ پر ہاتھ مارنا ؛ مراد : تالی بجانا ، تالی پیٹنا ۔

آہ پَر آہ مارنا

پے در پے آہیں بھرنا، لگاتار کراہنا

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

مُن٘ہ پَر طَمانچے مارنا

گالوں پر ہاتھوں سے ضرب لگانا (غم و غصّے یا ندامت کی انتہا ہونا) ۔

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

ہَوا پَر دَوڑنا

۔ ہوا پر جلد جلد جانا کسی معلّق شے کا۔؎

ہَوا پَر گِرَہ لَگانا

شعبدہ بازی کرنا، شعبدہ دکھانا، نظربندی کرنا، نیز چالاکی یا عیاری کرنا، عیّاری دکھانا

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

نام پَر جُوتی نَہ مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

ہَوا پَر جَنگ ہونا

بے بنیاد لڑائی ہونا ، بے بات لڑنا ۔

مُن٘ہ پَر تَھپَّڑ مارنا

گال پر طمانچہ لگانا ، ذلیل کرنا ، ہتک کرنا ۔

ہَوا کے دوش پَر

کھلی ہوا میں، کھلے جگہ میں

ہَوا پَر دِماغ ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا، اِترانا، نخوت کرنا، کسی کو اپنا ہم سر نہ جاننا، کسی کو اپنے برابر نہ سمجھنا

مُن٘ہ پَر جُوتی کھینچ مارنا

غصے میں جوتی پھینک کر مارنا نیز نہایت شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

مُن٘ہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر

نہایت تیز رفتار ، عجلت میں ، تیز تیز ۔

اَپْنے پَیر پَر کُلہاڑی مارنا

جان بوجھ کر مصیبت میں پڑنا، اپنا نقصان خود کرنا

ہَوا کے رُخ پَر چَلنا

زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔

مُن٘ہ پَر دو چِھینٹے مارنا

تھوڑا سا منھ دھونا (عموما ًعجلت میں) ۔

اپنے مُنھ پَر طَمانچَہ مارنا

خود کو دھتکارنا، اپنے آپ پر تنقید کرنا

ہَوا پَر اُڑا دینا

کسی پرندے کو پرواز کے لیے چھوڑ دینا ۔

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا مُنھ پَر لِیے ہونا

ہوا کے تھپیڑے کھانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

بہت تیز آنا ، ہوا کی مانند تیزی سے آنا ، بہت جلد پہنچنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر بھاگنا

تیزی سے گزرنا ، جلد بیتنا (وقت وغیرہ) ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر چَلنا

۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

۔ بہت تیز آنا۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا پَر چَڑھ کے پَہُنچنا

برق رفتاری سے پہنچنا ، بہت تیز قدموں سے سفر طے کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار

ہوا کی طرح تیزی سے ، برق رفتاری سے ، فوراً ۔

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

پَتَّھر پَر مارنا

توڑ دینا، کچل دینا

مُنھ پَر مارنا

کسی بُری چیز کو واپس پھیرنا، غصے سے لوٹانا

اَڑَنگے پَر مارنا

گرانا یا دے مارنا، حریف کو اڑنگے کے پیچ کے ذریعے سے پٹخنا

اَنگُوٹھے پَر مارنا

کسی کو توجہ کے لائق نہ سمجھنا، کسی سے مکمل بے التفاتی سے پیش آنا

پاپوش پَر مارنا

پاپوش بھی نہ مارنا

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سوار آنا

ہوا کی طرح اُڑتا ہوا آنا ؛ فوراً آنا ، جلدی آنا ، ترت آنا ؛ تعجیل میں آنا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا ، نہایت جلدی میں ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہے

اپنے کہے کا ہے ، کسی کی نہیں مانتا ، جلد باز ہے ، متکبر ہے ۔

ٹَنْگڑی پَر ما رنا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار آنا

۔ تعجیل میں آنا۔ بہت تیزی سے آنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَر پَر مارنا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَر پَر مارنا

havaa par par maarnaaहवा पर पर मारना

محاورہ

ہَوا پَر پَر مارنا کے اردو معانی

  • اُڑان بھرنا ، پرواز کے لیے پَر پھڑپھڑانا ، پرواز کرنا ، اڑنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हवा पर पर मारना के हिंदी अर्थ

  • उड़ान भरना, परवाज़ के लिए पर फड़फड़ाना, परवाज़ करना, उड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَر پَر مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَر پَر مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words