تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرا" کے متعقلہ نتائج

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہی

گِروہ بَند

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہ دَر گِروہ

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

ہَم گِروہ

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

داخِلی گِروہ

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) رک : وسطی جماعت ۔

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرا کے معانیدیکھیے

پَرا

paraaपरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • (تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .
  • بے غرض احسان کر نے والا .
  • پری (رک) کا مفروضہ نر.
  • زبانِ قلم کی نوک جو بیچ میں شگاف دینے سے دو برابر حصوں میں بٹ جاتی ہے- نیز ان دو حصوں میں سے ایک حصہ جس کو دایاں پرا اور بایاں پرا کہتے ہیں .
  • صف ، قطار ،غول ، گروہ.
  • کبوتر کی ایک قسم جو پراکھاڑ کر بنائی جاتی ہے (پَر اکھاڑ کر جو پر نکلتے ہیں وہ پہلے پروں سے مختلف ہوتے ہیں).

شعر

English meaning of paraa

Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • herd, rank, file, company, body of troops
  • row, line

परा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग

  • एक संस्कृत उपसर्ग जो निम्नलिखित अर्थों में प्रयुक्त होता है-(क) दूरी पर
  • पंक्ति, क़तार,टुकड़ी, लाइन
  • एक प्रत्यय जो निम्नलिखित अर्थ देता है- विपरीत अर्थ, जैसे- पराजय
  • आगे की ओर, जैसे- पराक्रमण
  • प्राधान्य, जैसे- परागत
  • अभिमुख्य, जैसे- पराक्रांत
  • विक्रम, जैसे- पराक्रम आदि अर्थों को प्रकट करता है।

پَرا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone