تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدے کی بُو بُو" کے متعقلہ نتائج

پَرْدے کی بُو بُو

پردہ نشین ، عورت ، پردے میں رہنے والی عورت ؛ مخدّرہ ؛ (طنزاً) نہایت چھپنے والی عورت .

باہَر کی بُو

کنْوار پن ، دہقانیت

بُو گَئی ، بُو دار گَئی ، رَہی کھال کی کھال

شان و شوکت جاتی رہی اصلی حالت رہ گئی.

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے

دُودھ کی بُو مُنْہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

ہونْٹوں سےدُودھ کی بُو نَہ گَئی

ابھی ناتجربہ کار ہو ، ابھی نادان ہو ، ابھی دودھ پینا چھوڑا ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

مُحَبَّت کی بُو

خوشبوئے محبت ، بوئے الفت و عشق ۔

مِرزائی کی بُو

حکومت کا نشہ، سلطنت کا گھمنڈ

خُون کی بُو آنا

دشمنی کی علامت ظاہر ہونا ، ارادہ معلوم ہونا ۔

دُودھ کی بُو آنا

بچپن اور ناتجربہ کاری باقی ہونا.

خُون کی بُو آنا

۔دشمنی کی علامت ظاہر ہونا۔

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں

بارَہ بَرَس میں فَقِیرْی اَور اَمِیری کی بُو نَہِیں جاتی

عادت بہت عرصے کے بعد چھوٹتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدے کی بُو بُو کے معانیدیکھیے

پَرْدے کی بُو بُو

parde kii buu buuपर्दे की बू बू

مادہ: پَرْدے

موضوعات: طنزاً

پَرْدے کی بُو بُو کے اردو معانی

  • پردہ نشین ، عورت ، پردے میں رہنے والی عورت ؛ مخدّرہ ؛ (طنزاً) نہایت چھپنے والی عورت .
  • ۔ ۱۔ پردہ نشین۔ چھپنے والی۔ ۲۔ (طنزاً) خراب عورت بڑی پارسا بننے والی۔
  • (طنزاً) بڑی پارسا بننے والی عورت ، بد چلن عورت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدے کی بُو بُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدے کی بُو بُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words