تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پشیماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پشیماں کے معانیدیکھیے
پشیماں کے اردو معانی
صفت
- پشیمان کی مغیرہ حالت، شرمندہ، افسوس کرنے والا، پچھتانے والا (ہونا کے ساتھ)
- لغت قدیم میں، اکھاڑنا، جدا کرنا، الف نوں لگاکر پشیماں کیا، جب کوئی کام کر کے انسان پچتاتا ہے اس سے د ل اکھڑجاتا ہے
شعر
سوال کر کے میں خود ہی بہت پشیماں ہوں
جواب دے کے مجھے اور شرمسار نہ کر
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکا
کہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیں
جی میں جو آتی ہے کر گزرو کہیں ایسا نہ ہو
کل پشیماں ہوں کہ کیوں دل کا کہا مانا نہیں
English meaning of pashemaa.n
Adjective
- to extirpate, to separate
- penitent, repentant, ashamed, embarrassed
पशेमाँ के हिंदी अर्थ
پشیماں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پشیماں)
پشیماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔