تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسِیجْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِیجْنا کے معانیدیکھیے
پَسِیجْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- راغب یا مائل ہونا.
- نرم پڑنا ، پگھلنا ، اثر لینا ، متاثر ہونا .
- (جسم میں حرارت پیدا ہونے سے) کلبلانا ، حرکت میں آنا ، جمود یا سکون دور ہونا.
- (جسم کا) پسینہ لانا ، عرق میں تر ہو جانا ، عرق عرق ہونا ، پسینہ ٹپکنا.
- (مجازاً) مہربان ہونا ، رحم یا ترس کھانا .
- رطوبت یا نمی سے بھیگا بھیگا ہو جانا ، پسیو لانا ، پسینہ آنا.
- ڈھیلا پڑنا ، اڑ یا ضد سے ہٹنا ، آمادہ ہوجانا.
- کچا ٹان٘کا دینا.
- کسی چیز (گوشت وغیرہ) کو آگ پر رکھا جائے تو ہو پہلے پانی چھوڑتا ہے جس سے پسیجنے کا عمل ہوتا ہے پھر پکتا ہے.
- (مجازاً) کنجوس یا مالدار کا کچھ دینا.
- ۔ (ھ) لازم۔ ۱۔ پسینا آنا۔ ۲۔ گرم و سرد ہوا ملنے سے رطوبت ظاہر ہونا۔ عرق لانا۔ دیگ کے سرپوش وغیرہ یا کسی اور ظرف یا کا۔ ۳۔ (کنایۃً) ترس کھانا۔ رحم آنا۔ مہرباں ہونا۔ مہربانی پر مائل ہونا۔ ؎ ۴۔ کنجسو کا کچھ دینا۔ دیکھوں دل پسیجنا۔ اس مصدر کے مرکبات میں پسیج آتا۔ پسیج جانا۔ پسیج اٹھنا مستعمل ہیں۔
English meaning of pasiijnaa
Intransitive verb
- develop an inclination towards, have a liking for
- to give alms, donate to charity (as by a miser
- perspire, sweat, release moisture in the form of droplet
Verb
- have a liking for, develop an inclination towards
- melt (with pity), be touched, soften, become kind or supportive
- to give alms, donate to charity (as by a miser)
पसीजना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- अधिक गरमी या ताप के प्रभाव के कारण किसी घन या ठोस पदार्थ में से जल-कण निकलना।
- दूसरे के घोर कष्ट, दु : ख आदि को देखने पर चित्त में (प्रायः कठोर चित्त में) दया की भावना उमड़ना।
- अधिक गरमी या उष्णता के कारण किसी ठोस पदार्थ से पानी निकलना
- पसीने से तर होना
- {ला-अ.} मन में दया की भावना आना, जैसे- उसकी विपन्नता देख दिल पसीज गया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِیجْنا)
پَسِیجْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔