تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِینے میں ڈُوبنا" کے متعقلہ نتائج

پَسِینے

پسینا کی جمع یا مغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَسِینَہ

محنت اور مشقت میں بدن سے خارج ہونے والا پانی

پِیشینَہ

پیشین سے منسوب، اگلا، پہلا، قدیم، پرانا

پَسِینے پَسِینے

پسینے میں ڈوبا ہوا ، پسینے میں تر بتر (گرمی تھکن محنت شرم یا خوف وغیرہ کے باعث).

پَسِینے آنا

رک : پسینا آنا.

پَسِینے پَسِینے کَر دینا

پسینے میں تر کر دینا ، بے حد تھکا دینا.

پَسِینے کی بُونْدیں

۔ پیسنے کے قطرے۔ ع

پَسینے چُھوٹنا

پَسِینے کی نَدیاں بَہا دینا

پسینے میں شرابور کر دینا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

پَسِینے میں ڈُوبنا

۔ پسینے میں تر ہونا۔ ؎

پَسِینے کی جَگَہ خُوں بَہانا

۔ ۱۔ (کنایۃً) کسی کے لئے جان دینے میں دریغ نہ کرنا۔ کمال محنت کرنا۔

پَسِینے میں شَرابور ہونا

۔ پسینے میں لت پت ہونا۔ پسینے میں ڈوبن۔ (فقرہ) اُبکائی آئی جی تلے اوپر ہوگیا۔ تن بدن پسینے میں شرابور ہوگیا۔ ؎

پَسِینے بَہانا

رک : پسینا بہانا.

پَسِینے میں نَہانا

۔ پسینے میں تر ہون۔ ؎

پسینے کا پتلا

(ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آدمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے

پَسِینے کے ڈُوب

۔ شدت سے پسینا آنے کی جگہ۔ مثال کے طور پر دیکھو ڈوب۔

پَسِینے پَر پَسِینے آنا

رک : پسینوں پر پسینے آنا ، (مجازاً) بہت شرمندہ ہونا.

پَسِینے پَسِینے کَر ڈالْنا

۔ عرق عرق کرڈالنا۔ (کنایۃً) بے حد تھکا دینا۔ ؎

پَسِینے میں لَت پَت ہونا

رک : پسینے میں ڈوبنا.

پَسِینے پَسِینے ہو جانا

۔ بہت پسینا آنا۔ (کنایۃً) بہت شرمندہ ہونا۔ ؎

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.

پَسِینے چُھوٹْنے لَگْنا

رک : پسینا چھوٹنا .

پَسِینے پَسِینے ہونا

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

پَسِینے سے تَر ہونا

۔ پسینے میں تَر ہونا۔ ؎

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

پَسِینے پَر خُون بَہانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

پَسِینَہ پونچھنا

پَسِینَہ نِکالْنے والا

پیشانی

ماتھا، جبیں

پَسِینی

پسینا

وہ نمی یا رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلتی ہے (عموماً گرمی گھمس محنت شرم ندامت انفعال یا خوف کی وجہ سے)

پَسِینَہ چُھوٹنا

پَیسْنا

گھسنا، داخل ہونا

پَسِینَہ چُھوٹ جانا

پَسِینَہ آنا

پَسِینَہ بَہنا

پَسِینَہ بَہانا

پِسْنا

پتھر وغیرہ کی رگڑ سے سرمے کی طرح باریک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہوجانا، آٹا ہوجانا

پیشْنی

رک : پیشن (۱) معنی نمبر ۱ .

پِیسْنی

پیسنا

پِیسْنا

ہارنے والے کا تاش کی بازی ہارنے کے بعد پتّے ملا کر تقسیم کرنا .

پوسْنا

پالنا، پرورش کرنا، نگہداشت کرنا (پالنا کے ساتھ مستعمل)

پاسْنا

جانور کا تھنوں میں دودھ اتارنا.

پَسانا

کسی اُبلی ہوئی چیز کا پانی نکالنا یا نچوڑنا، کسی چیز کو ابال کر اس کا زائد پانی گرانا

پُسانا

پورا پڑنا، بن پرنا

پِسانا

پیسنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

پاشْنا

ترکیب میں جزو اول کے ساتھ مل کر بکھیرنے ، بھرنے ، چھڑکنے کے معنی میں مستعمل ، جیسے : برق پاشنا Electro-lyse)

پوشْنا

پوسنا، پرورش کرنا، تعلیم و تربیت کرنا

پَشانا

بُودینا ، سڑ جانا

پاشانی

چھوٹا پتھر جو باٹ کے طور پر استعمال کیا جاے، سن٘گتراش کی چھینی، معمار کی ہتھوڑی

پاشِینی

(سائنس) پاشین سائنس داں سے منسوب.

پِشُنَ

زعفران اور تگر .

پِشانی

رک : پیشانی.

پیشِینی

اگلے زمانے کا شخص ، ماضی کا آدمی .

puisne

عدالت عالیہ میں چھوٹا جج

پاشْنَہ

۱. ایڑی.

پاس آنا

قریب آنا، قربت حاصل کرنا، نزدیک آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِینے میں ڈُوبنا کے معانیدیکھیے

پَسِینے میں ڈُوبنا

pasiine me.n Duubnaaपसीने में डूबना

محاورہ

پَسِینے میں ڈُوبنا کے اردو معانی

  • ۔ پسینے میں تر ہونا۔ ؎
  • پسینے پسینے ہونا (رک).

पसीने में डूबना के हिंदी अर्थ

  • ۔ पसीने में तर होना।
  • पसीने पसीने होना (रुक)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِینے میں ڈُوبنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِینے میں ڈُوبنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone