تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّے چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّے باز

رک : پٹا باز.

پَٹّے بازی

رک : پٹا بازی.

پَٹّے چھوڑْنا

پٹے چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّے دار

زمین پر قبضے کا حق رکھنے والا، جو زمیندار کی دی ہوتی سند رکھتا ہو

پَٹّے والا

چپراسی ، دربان.

پَٹّے چُھوٹْنا

رک : پٹے چُھٹنا.

پَٹّے چُھٹْنا

سر کے بالوں کا اس قدر بڑھنا کہ کانوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے گُدّی تک پہن٘چ جائیں.

پَٹّے نِکالْنا

گیسو بڑھانا ؛ زلفوں کو آراستہ کرنا ، مان٘گ پٹّی کرنا.

پَٹّے پَر دینا

کسی زمین وغیرہ کو مقررہ مدت کے لیے معاہدہ کر کے دینا، ٹھیکے پر دینا

پَٹّے پَر لینا

رقم کی ادائیگی کے بعد قبضہ لینا ، دستاویز مرتب کرانے کے بعد کوئی زمین یا جائیداد حاصل کرنا ، ٹھیکے پر لینا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّے کے ہاتْھ دِکھانا

جھوٹ موٹ دھمکی دینا ، نمائشی طور پر دھاک بٹھانا ، رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

کاغَذ کا پَٹّے باز

وہ کھلونا جو کاغذ میں تیلیاں لگا کر اس طرح بناتے ہیں کہ خاص ڈوری کھینْچنے سو وہ اس طرح ہاتھ چلائے جیسے پٹّے باز پٹّا کھیلتے میں چلاتا ہے.

دو پَٹّے کی گاتی بَندْھنا

دوپٹّے کی گاتی بان٘دھنا (رک) کا لازم

دو پَٹّے کی گاتی باندْھنا

دوپٹّے کو دونوں کندھوں پر رکھ کر سینے پر باندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّے چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَٹّے چھوڑْنا

paTTe chho.Dnaaपट्टे छोड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَٹّے

موضوعات: لکھنؤ

پَٹّے چھوڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پٹے چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

English meaning of paTTe chho.Dnaa

Compound Verb

  • let the hair grow

पट्टे छोड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सर के बालों का बढ़ने देना, सर के बालों को कानों के ऊपर छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّے چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّے چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone