تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّے کے ہاتْھ دِکھانا

جھوٹ موٹ دھمکی دینا ، نمائشی طور پر دھاک بٹھانا ، رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا کے معانیدیکھیے

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

paTTe ke haath chalnaaपट्टे के हाथ चलना

محاورہ

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا کے اردو معانی

  • ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

पट्टे के हाथ चलना के हिंदी अर्थ

  • हाथों को इस तरह हरकत दिया जाना जिस तरह पट्टे बाज़ी में देते हैं, मार पिटाई होना, धींगा मुश्ती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words