تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّے کے ہاتْھ دِکھانا

جھوٹ موٹ دھمکی دینا ، نمائشی طور پر دھاک بٹھانا ، رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا کے معانیدیکھیے

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

paTTe ke haath jhaa.Dnaaपट्टे के हाथ झाड़ना

محاورہ

دیکھیے: پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا کے اردو معانی

  • رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

पट्टे के हाथ झाड़ना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पट्टे के हाथ चलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words