تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر ہو جانا

دشوار ہوجانا، مشکل ہوجانا ۔

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

کَلیجا پَتَّھر ہو جانا

۔ دل کا نہایت سخت ہوجانا۔ ؎

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

دل سخت ہوجانا ، دل پر كسی بات كا اثر نہ ہونا ۔

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر ہو جانا

patthar ho jaanaaपत्थर हो जाना

پَتَّھر ہو جانا کے اردو معانی

  • بھاری ہو جانا .
  • دشوار ہوجانا، مشکل ہوجانا ۔
  • سخت ہوجانا ، جم کر سخت ہوجانا ، بے حس ہوجانا .
  • بے رحم ہونا ، سن٘گ دل ہونا .
  • بت بن جانا ، خاموش ہوجانا ؛ بہرا بن جانا .
  • اندھا ہوجانا ، بے کار یا نکّما ہوجانا .
  • بے حس ہونا .

पत्थर हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दुशवार होजाना, मुश्किल होजाना
  • बेहिस होना
  • अंधा होजाना, बे कार या निकम्मा होजाना
  • सख़्त होजाना, जम कर सख़्त होजाना, बेहिस होजाना
  • बुत बिन जाना, ख़ामोश होजाना , बहरा बिन जाना
  • बेरहम होना, संग दिल होना
  • भारी हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words