تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنی" کے متعقلہ نتائج

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیری

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پَنیا سانپ

وہ سان٘پ جو پانی میں رہتا ہے

پَنیِر کَباب

پنیر کے کباب ، پنیر سے تیار کیے ہوئے کباب .

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

پَنیِر چَٹانا

چیتے کو پنیر کھلا کر یار بنانا ؛ خوشامد کرنا ، لاسے پر لگانا ، لالچ دینا ، دوسرے کی خوشامد کر کے اپنا کام نکالنا، تالیف قلب کرنا .

اَٹّھارَہ پَنی

اٹھارہ پونڈ کے گولے کی توپ

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

بَر کا پَنی

(ہندو) بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھے کو جس پانی سے اشنان کراتے ہیں وہی اکٹھا کر کے دلھن کے ہاں بھیجتے ہیں (جس برتن میں بھیجا جاتا ہے اسے دلھن والے شکر وغیرہ سے پر کر کے واپس کرتے ہیں)

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنی کے معانیدیکھیے

پَنی

paniiपनी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَنی کے اردو معانی

صفت

  • پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).
  • قسم کھائے ہوے ، عہد کیے ہوے ؛ مستقل مزاج ، پکا

पनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसने प्रण या व्रत धारण किया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words