تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرا" کے متعقلہ نتائج

بَزْم

محفل، مجلس (خواہ عیش و طرب کی ہو یا رنج و غم کی) دربار، کسی تقریب میں بہت سے آدمیوں کا اجتماع

بزم مے

شراب پینے کی محفل، مے خانہ، شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، شراب کی مجلس

بَزْمِیَہ

طربیہ شاعری (جسے کامیڈی کہتے ہیں) رزمیہ کی ضد.

بزم عیش

راگ رنگ اور خوشی کی محفل

بزم شعر

مشاعرہ، مجلس شعر خوانی، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا

بزم قدح

بَزْمِ رَقْص

ناج گانے کا جلسہ

بَزْمِ طَرَب

ناچ گانے کی بزم

بَزْمِ عِشْق

عشق کی محفل، محبت کی مجلس، پیار کی محفل

بَزْمِ سُخَن

شعر و شاعری کا جلسہ، محفل مشاعرہ، وہ محفل جہاں شعرا اپنا کلام سنائیں

بَزْم گاہ

محفل منعقد کرنے کی جگہ، دربار

بَزْم و رَزْم

بَزْمِ اَخْتَر

تاروں کی انجمن

بَزْمِ عِشْرَت

عیش کی محفل، رقص و سرور کی محفل، بزم مسرت

بَزْم آرا

(لفظاً) محفل آراستہ کرنے والا

بَزْمِ عام

کھلی نشست، عام مجلس، عام پروگرام

بزم سرور

بزم شادی

شادی کی تقریب یا مجلس

بزم سرود

ستار نام ستار نما موسیقی کے آلہ، موسیقی کی اسمبلی

بَزْم کَرْنا

لطف اندوز ہونا

بَزْمِ ناز

محبوب کی محفل جہاں اس کے غرور حسن کے باعث مجال دم زدن نہ ہو

بَزْمِ عَدو

بَزْمِ عَزا

رک : بزم ماتم.

بَزْمِ وَعْظ

بَزْم نَشیں

صاحب مجلس، میر مجلس، صدر محفل

بَزْم آرائی

مجلس یا اجتماع کا اہتمام کرنا، بیٹھکیں کرنا

بَزْمِ عالَم

کائنات کی محفل، دنیا کی مجلس، جیان کی محفل

بَزْمِ گیتی

دنیا، جہاں، عالم، کائنات

بَزْم جَمانا

مجلس منعقد کرنا، محفل میں رونق پیدا کرنا

بزم آرائیاں

بَزْمِ عَیشِ دوسْت

دوست کی پر لطف محفل

بَزْمِ حُسْن و عِشْق

بَزْمِ شِعْر و سُخَن

بَزْمِ شِعْر و اَدَب

بَزْمِ ماتَم

وہ مجلس جس میں کسی کا سوگ منانے کے لیے لوگ جمع ہوں ، خصوصاً شہداے کربلا کے ذکر کی مجلس

بَزْمِ نِیاز

نیازمندوں کے اجتماع کی مجلس، خصوصاً وہ محفل جہاں کسی بزرگ کے فاتحے یا نذر کے لیے لوگ جمع ہوں

بَزْمِ عَیش و عِشْرَت

وصال و نشاط کی محفل

بَزْم اِمْکاں

دنیا و مافیہا ، ممکنات اور مخلوقات کی دنیا (واجب کے بالمقابل)، موجودات عالم

بَزْمِ‌ شُعْرا

مشاعرہ، شعراء کا اجتماع، شعراء کی محفل، شعراء کی مجلس، شعراء کا جلسہ

بَزْمِ عَرُوسی

بَزْمِ نَشاط

خوشی کی محفل

بَزْمِ شُہُود

رک : بزم امکاں.

بَزْمِ عاشِقی

بَزْمِ سامَعِیْں

بَزْمِ عِنایَت

مہربانی کی محفل، توجہ کی مجلس، شفقت کی محفل، التفات کی مجلس، لطف و کرم کی محفل

بَزْمِ عَناصِر

اجزائے ترکیبی کی محفل، بنیادی اجزا کی مجلس، افراد کی مجلس

بَزْمِ سامَعِیْن

بَزْمِ دو عالَم

بَزْمِ مُشاعِرَہ

بزم خواب سر سید

بَزْمِ شُعْلَہ رُخاں

بَزْمِ نِیازِ عِشْق

بَزْمِ سَماعِ ہَسْتی

بَزْمِ عَزائے دوسْت

بَزْمِ شِعْر و شاعِری

بَزْمِ عَیش و نَشاط

خوشی اور انبساط کی محفل

بَزْمِ عِلْم و دانِش

بَزْمِ نَشاط و عَیْش

بَزْمِ دَیر و کَعْبَہ

ہم بزم

محفل میں شریک، محفل میں ایک ساتھ آنے جانے والے، ایک محفل کے عضو

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیرا کے معانیدیکھیے

پھیرا

pheraaफेरा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پھیری

موضوعات: اصطلاحاً شکار ہندو

پھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) گشت دورہ ، (آمد و رفت کا چکر )۔
  • (ii) فقیرون کی پھیری (بھیک مان٘گنے کے لیے )، (مجازاً)نہایت مختصر مدت کا قیام۔
  • (iii) گزر ، لوٹ کر آنے کا عمل .
  • ۲. حلقہ ، دائرہ ، احاطہ گھیرا۔
  • ۳. لپیٹ، بل۔
  • ۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔
  • (ii) (ہندو) شادی کے موقع پر ایک دوسرے کا پلو بان٘دھ کر آگ کے گرد چکر لگانے کا عمل۔
  • ۵. آسیب کا اثر۔
  • ۶۔ (بچوں کا ) تیسرے پہر کا ناشتہ۔
  • ۷۔ (شکار) شکار کی غرض سے جانوروں کو گھیر گھار کر لانا ، بان٘کا۔
  • ۸۔ چونا ناپنے کا پیمانہ ، لکڑی کا چوکھٹا جس سے چونا وغیرہ ناپتے ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pheraa

Noun, Masculine

फेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پھیرا کے مترادفات

پھیرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone