تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر کے معانیدیکھیے
پِھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- مزید برآن ، اس کے علاوہ .
- بعدازاں ، کسی امر کے وقوع کے بعد .
- اب ، اس کے بعد ، اس دم .
- اور ؛ اس کے علاوہ اور کیا بات ہے ، اور کیا سبب ہے .
- بعد میں ، کچھ مدت گزرنے پر ؛ آیندہ .
- پھرنا (رک) سے مرکبات میں مستعمل .
- تاہم اس کے باوجود .
- تب ، اس صورت میں .
- قطعاً ، ضرور .
- مکرر ، دوبارہ .
- ۔(ھ) ۱۔ پھرنا سے امر کا صیغہ ۲۔دوبارہ بعد ازاں۔ تب تو۔ ۳۔ مُکرّر۔ ضرور ؎ ۴۔ تاہم۔ ؎ ۵۔ اور مزید براں۔ ؎ ۶۔ ہرگز۔ ۷۔ اس دم۔ اس وقتؤ ؎ ۸۔ اب۔ ؎ ۹۔ مگر پھر میں ترتیب میں پائی جاتی ہے۔ جیسے زید آیا پھر بکر آیا۔ یعنی زید پہلے آیا اس کے بعد بکر آیا۔
- بصورت دیگر ('یا' کے ساتھ) .
English meaning of phir
Adverb, Inexhaustible
- then, Afterwards, Again, Although, But
Adverb
- afterwards, subsequently, thereafter, then
- again
फिर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- जैसा एक बार हो चुका हो, वैसा ही दूसरी बार भी। एक बार और। दोबारा। पुनः। जैसे-(क) इस बार तो छोड़ देता हूँ, फिर कभी ऐसा काम मत करना। (ख) उनके मकान के बाद फिर एक बगीचा पड़ता है। पद-फिर फिर एक से अधिक बार। बार बार।
- दोबारा, एक बार और
- भविष्य में कभी या किसी समय। जैसे-फिर आना तो बातें होंगी।
- दुबारा; पुनः
- उस दशा में; तब
- इसके अतिरिक्त; इसके सिवा
- पीछे
- दूसरे समय।
پِھر کے مترادفات
پِھر سے متعلق محاورے
پِھر کے قافیہ الفاظ
پِھر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِھر)
پِھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔