تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر" کے متعقلہ نتائج

پِھر

مزید برآن ، اس کے علاوہ .

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْنا

گھومنا ، سیر کرنا .

پِھرْنی

رک : پھرکی .

پِھر کے

پِھر کَہو

۔ تو کیا ہوگا۔ ؎

پِھر سے

دوبارہ، از سر نو، نئے سر سے

پِھروتَہ

بٹہ ، بڑھوتری ، رک : پھرتا .

پِھروہی

وہ رقم جو دکاندار خریدنے والے کے نوکر کو دیتا ہے ، دستوری ، نوکرانا .

پِھر ہونا

پِھر کیا ہے

اس کے علاوہ اور کوئی بات سبب یا وجہ ہو تو بتاؤ .

پِھر کَر

رک : پھر ، دوبارہ ، مکرر .

پِھر پِھر

بار بار، مکرر، لگاتار، مسلسل، دہراتے ہوئے، کئی بار، ایک زیادہ بار

پِھر کیا چاہِیے

پِھرَت

ایک قسم کی تراشی ہوئی این٘ٹ جو گھماؤ یا گولی میں نصب کی جاتی ہے .

پِھر کے نَہ دیکھنا

۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎ ۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔

پِھروا

لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پِھرْکا

پِھر بھی موچی کے موچی رَہے

کن٘گال کے کن٘گال ہی رہے

پِھراری

تاش کے کھیل میں اتنی جیت جتنی ایک بار ہاتھ چلنے میں ہوتی ہے، ایک چال کی جیت

پِھراؤ

لوٹتا ہوا ، واپس ہوتا ہوا ، قابل منتقلی ، گھوم جانے والا .

پِھرَکْنی

لہن٘گا، ایک پائن٘چے کا گھیردار غرارہ نما پہناوا، بیشتر دیہات میں مستعمل

پِھر آنا

واپس آنا، لوٹنا

پِھر پِھر کے

پلٹ پلٹ کے ، مڑ مڑ کر ، بار بار .

پِھرْوانا

پھیرکا تعدیہ

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پِھر جانا

سرکشی کرنا ، باغی ہونا .

پِھر پِھر کَر

پلٹ پلٹ کے ، مڑ مڑ کر ، بار بار .

پِھرْتی ہُنْڈی

وہ ہنڈی جس کو مہاجن قبول نہ کرے، رد کی ہوئی ہنڈی

پِھرائی

واپسی، واپس کرنے کا تاوان

پِھرْپِھری

ایک قسم کا پرندہ جس کی چھاتی لال اور پیٹھ کالی ہوتی ہے .

پِھرتی دَفْعَہ

رک : پھرتی بار .

پِھر بے گھوڑے یَہِیں سے

جلد یا وقت سے پہلے عہد سے پھر جانا، بات پلٹ دینا

پِھرْکَئی

پھرکی (رک) جیسا ، بل کھایا ہوا .

پِھر چَلنا

واپس ہونا ، لوٹ جانا .

پِھر پَڑْنا

(کسی کی طرف) رخ کرنا ، متوجہ ہونا ، پلٹنا .

پِھر کے پسِ پُشت نَہ دیکھنا

۔ بھاگنے والے کی نسبت بولتے ہیں جو پلٹ نہ نہ دیکھے۔ ؎

پِھر مانگو

فقیر کو اس وقت کہتے ہیں جب کچھ دینا منظور نہ ہو .

پِھر چھانا

صاف کرنا ، مان٘جھنا ، دھونا ، چمکانا ؛ بادلوں کا اُڑ جانا ، مطلع صاف ہونا ؛ قرضے وغیرہ کا فیصلہ کرنا ، بیباق کرنا ؛ فیصلہ کرنا ، فتویٰ دینا .

پِھرَینْتا

رک : کِلایا ، پرینتا ، پرینتی .

پِھر بیٹْھنا

( سے کے ساتھ ) بغاوت کرنا، سرکشی پر آمادہ ہونا

پِھرا کَر

پلٹ کر .

پِھر کَر آنا

واپس آنا ، لوٹ کر آنا .

پِھر پِھرا کے

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

پِھر کون مَرے کون جِئے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں کام فوراً کرنا چاہیئے یہ کام ابھی کرنا چاہیے پھر کا کیا بھروسہ کیا ہو .

پِھر کَون مَرے ، کَون جِئے

۔ مثل یعنی کام جلد ہونا چاہئے آئندہ نہیں معلوم کیا واقعہ پیش آئے۔

پِھر پِھرا کَر

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

پِھر پِھر کے دیکھنا

۔۱۔ کسی کے چھوڑ کر چلے جانے پر اشتیاق دیدار جتانے کی جگہ۔ ؎ ۲۔ اشتیاق۔ انتظار یا خوف کی حالت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

پِھر کے دیکھنا

۔۱۔ کسی کے چھوڑ کر چلے جانے پر اشتیاق دیدار جتانے کی جگہ۔ ؎ ۲۔ اشتیاق۔ انتظار یا خوف کی حالت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

پِھرا دینا

رک : پھرانا ، واپس کرنا .

پِھرا جانا

رک : پھرانا ؛ چکرا دینا ، چکر دینا .

پِھرْتی بار

واپسی کے وقت ، واپس ہوتے ہوئے .

پِھرکی دَنڈ

پِھر مُڑْلی بیل تلے

پھر اپنے آپ کو خطرہ میں ڈالنا

پِھرات لینا

پھیر لینا ، رک : پھیرنا .

پِھرْتے پَڑْنا

مارے مارے پھرنا .

پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .

پِھرکی بَندی

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر کے معانیدیکھیے

پِھر

phirफिर

اصل: ہندی

وزن : 2

پِھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مزید برآن ، اس کے علاوہ .
  • بعدازاں ، کسی امر کے وقوع کے بعد .
  • اب ، اس کے بعد ، اس دم .
  • اور ؛ اس کے علاوہ اور کیا بات ہے ، اور کیا سبب ہے .
  • بعد میں ، کچھ مدت گزرنے پر ؛ آیندہ .
  • پھرنا (رک) سے مرکبات میں مستعمل .
  • تاہم اس کے باوجود .
  • تب ، اس صورت میں .
  • قطعاً ، ضرور .
  • مکرر ، دوبارہ .
  • ۔(ھ) ۱۔ پھرنا سے امر کا صیغہ ۲۔دوبارہ بعد ازاں۔ تب تو۔ ۳۔ مُکرّر۔ ضرور ؎ ۴۔ تاہم۔ ؎ ۵۔ اور مزید براں۔ ؎ ۶۔ ہرگز۔ ۷۔ اس دم۔ اس وقتؤ ؎ ۸۔ اب۔ ؎ ۹۔ مگر پھر میں ترتیب میں پائی جاتی ہے۔ جیسے زید آیا پھر بکر آیا۔ یعنی زید پہلے آیا اس کے بعد بکر آیا۔
  • بصورت دیگر ('یا' کے ساتھ) .

شعر

English meaning of phir

Adverb, Inexhaustible

  • then, Afterwards, Again, Although, But

Adverb

  • afterwards, subsequently, thereafter, then
  • again

फिर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • जैसा एक बार हो चुका हो, वैसा ही दूसरी बार भी। एक बार और। दोबारा। पुनः। जैसे-(क) इस बार तो छोड़ देता हूँ, फिर कभी ऐसा काम मत करना। (ख) उनके मकान के बाद फिर एक बगीचा पड़ता है। पद-फिर फिर एक से अधिक बार। बार बार।
  • दोबारा, एक बार और
  • भविष्य में कभी या किसी समय। जैसे-फिर आना तो बातें होंगी।
  • दुबारा; पुनः
  • उस दशा में; तब
  • इसके अतिरिक्त; इसके सिवा
  • पीछे
  • दूसरे समय।

پِھر کے مترادفات

پِھر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone