تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھْٹَکری" کے متعقلہ نتائج

پِھْٹَکری

ایک مرکب معدن جو الومینم، پوٹا سیم، کندھک، آکسیجن اور پانی سے مل کر بنتا ہے اور عام طور پر دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی شکل نمک کی طرح سفید شفاف اور چمکدار ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھْٹَکری کے معانیدیکھیے

پِھْٹَکری

phiTkiriiफिटकिरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: مسالے

پِھْٹَکری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مرکب معدن جو الومینم، پوٹا سیم، کندھک، آکسیجن اور پانی سے مل کر بنتا ہے اور عام طور پر دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی شکل نمک کی طرح سفید شفاف اور چمکدار ہوتی ہے
  • ایک دوا کا نام، ایک کافی دوا کا نام جو اکثر دوائے چشم و زخم وغیرہ میں آتی ہے

English meaning of phiTkirii

Noun, Feminine

  • alum, the double sulphate of aluminium and potassium
  • iota, small quantity

फिटकिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दवा का नाम, एक कॉफी दवा का नाम जो अक्सर आंख और घाव की दवा में उपयोग किया जाता है
  • सफेद रंग का एक प्रसिद्ध खनिज पदार्थ जो पत्थर के डले की तरह होता और प्राय औषध के काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھْٹَکری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھْٹَکری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone