تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے کے معانیدیکھیے
پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے کے اردو معانی
- ایک شخص کا نقصان ہو تو دوسرے کا فائدہ ہوتا ہے
- پھل پھول کے درمیان سے پیدا ہوتا ہے جس وقت پھل بڑھنا شروع ہوتا ہے پھول گر جاتا ہے
- پہلی منزل طے ہو تو دوسری منزل آئے، مقصد بتدریج حاصل ہوتا ہے
- پھول گرتا ہے تو پھل لگتا ہے، عورت حاملہ ہو گی تو بچہ بھی ہو گا
English meaning of phuul jha.De to phal lage
- one's loss, another's gain
फूल झड़े तो फल लगे के हिंदी अर्थ
- एक व्यक्ति की हानि हो तो दूसरे का लाभ होता है
- फल फूल के बीच से जन्म लेता है जिस समय फल बढ़ना आरंभ होता है फूल गिर जाता है
- पहला पड़ाव तय हो तो दूसरा पड़ाव आए, उद्देश्य अथवा लक्ष क्रमश: प्राप्त होता है
- फूल गिरता है तो फल लगता है, स्त्री ऋतुमती होगी तो बाल-बच्चा भी होगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے)
پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔