تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوسی" کے متعقلہ نتائج

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

کانا پُھوسی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کانا پُھوسی کرنا

سرگوشی کرنا، کُھسر پُھسر کرنا، کان میں بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوسی کے معانیدیکھیے

پُھوسی

phuusiiफूसी

وزن : 22

پُھوسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آہستہ بولنے سرگوشیاں کرنے چپکے چپکے کان میں باتیں کرنے کی حالت ، کانا ، کان (رک) کے ساتھ بطور جزو دوم مستعمل .
  • پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول
  • (س) مونث۔ بھوسی

English meaning of phuusii

Noun, Feminine

  • rubbish

پُھوسی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone