تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو کے معانیدیکھیے
پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو
piir ko na faqiir ko pahle kaane chor ko•पीर को न फ़क़ीर को पहले काने चोर को
نیز - پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے کانے چور کو, پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے نکٹے دیو کو
ضرب المثل
پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو کے اردو معانی
- جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں
- جو چیز دوسروں کے لئے تیار کی گئی ہو اسے جب کوئی بہت نااہل شخص مانگ لے تب کہتے ہیں
पीर को न फ़क़ीर को पहले काने चोर को के हिंदी अर्थ
- जब कोई कम हैसियत शख़्स अपने आप को औरों पर मुक़द्दम समझे तो उस वक़्त कहते हैं
- जो वस्तु दूसरों के लिए तैयार की गई हो उसे जब कोई बहुत अयोग्य व्यक्ति माँगे तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو)
پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔