تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ پِیچھے" کے متعقلہ نتائج

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پِیچھے ہونا

پیروی کرنا، تتبع کرنا

پِیچھے رَہنا

ساتھ ساتھ نہ چل سکنا، ہمراہ نہ رہنا، بچھڑ جانا

پِیچھے ہَٹْنا

(قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا

پِیچھے ہو لینا

پیروی کرنا ، تتبع کرنا .

پِیچھے رَہا ہُوا

پِیچھے پِیچھے ہونا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے پِیچھے رَہْنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا مجازاً ساتھ ساتھ چلنا .

پِیچھے رَہ جانا

بچھڑ جانا رک : پیچھے رہنا .

پِیچھے پِیچھے لَگے رَہْنا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے پِیچھے ہو لینا

تعاقب میں جانا ، ٹوہ لینے کے لیے جانا.

پِیچھے کو

بعد میں، بعدہ

پِیچھے پَڑا رَہْنا

رک : پیچھے پڑنا .

پِیچھے سے

عقب سے

پِیچھے کَر

بعد میں

پِیچھے وار

پشت کی طرف ، عقبی جانب .

پِیچھے آنا

تعاقب کرنا

پِیچھے پِیچھے

آگے آگے کا نقیص، عقب میں

پِیچھے آنا

۔عقب میں آنا بعد کو آنا۔ دیر میں آنا۔

پِیچھے جانا

پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ، پس پا ہونا .

پِیچھے لَگنا

ساتھ ہولینا، ہمراہ ہوجانا

پِیچھے پَڑْنا

سر ہونا ، سرگرداں رہنا .

پِیچھے ڈالْنا

تعاقب کرنا، پیچھے دوڑانا (گھوڑے وغیرہ کے ساتھ)، پیچھے چھوڑنا

پِیچھے رَکْھنا

رک : پیچھے ڈالنا (معنی نمبر ۲ : ۳) .

پِیچھے پِھرْنا

لوٹنا، واپس ہونا، مڑنا

پِیچھے چھوڑْنا

۱. مرنے کے بعد جائداد یا وارث چھوڑنا .

پِیچھے لِپَٹْنا

ساتھ نہ چھوڑنا ؛ پیچھے پڑ جانا یا لگ جانا .

پِیچھے پِیچھے لَگْنا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے ڈَھکیلْنا

کسی کام یا مقابلے میں پیچھے چھوڑنا .

پِیچھے پِیچھے پِھرْنا

ساتھ ساتھ جانا، تعاقب کرنا

پِیچھے لَگ جانا

سر ہونا ، گلے پڑنا .

پِیچھے پَڑ جانا

پیچھا کرنا ، در پے ہو جانا .

پِیچھے کو پِھرْنا

پسپا ہونا ، پیچھے ہٹنا .

پِیچھے لَگا دینا

تنبیہ کرانا ، مسلط کرنا .

پِیچھے لَگا پِھرْنا

ساتھ ساتھ رہنا ، ہمراہ رہنا .

پِیچھے لَگے پِھرنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، بے مقصد پیچھے پھرنا .

پِیچھے چھوڑ دینا

پِیچھے بَلا لَگْنا

مصیبت میں پڑنا .

پِیچھے بَلا لَگانا

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی

من٘ھ پر تعریف اور غیبت میں برائی .

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

رُوپَیَہ پِیچھے ڈالْنا

روپیہ بچانا ، رقم کی بچت کرنا ، پس انداز کرنا ، روپیہ جوڑنا.

بِیاہ پِیچھے بَڈھار

موقع نکل جانے کے بعد بھول چوک یا غفلت پر پچھتاوا

کالی ہانڈی پِیچھے

کسی کے مرنے یا کسی بُرے افسر کے چلے جانے پر کالی ہانڈی توڑتے ہیں .

عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا

عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی

عِید پِیچھے ٹَر

عید سے دوسروے دن کی تقریبات ؛ (کنایۃً) کسی کام کو بے محل یا وقت نکل جانے کے بعد کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

پاؤں پِیچھے ہَٹنا

۔ ثابت قدمی میں فرق آنا۔ بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا۔ ؎

پاوں پِیچھے ہَٹْنا

ثابت قدمی میں فرق آنا ، ہمت ہارنا ، بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا.

قَدَم پِیچھے ہَٹْنا

پان٘و پیچھے ہٹنا ، بزدلی سے پیچھے ہٹ جانا ، پسپا ہو جانا .

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

آگے ہاتھ پِیچھے پات

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

پَہْلے آپ پِیچھے باپ

ہر ایک کو اپنا خیال زیادہ ہوتا ہے، پہلے اپنے فائدے کی بات کی جاتی ہے

مار پِیچھے پُکار ہونا

رک : مار پیچھے سنوار ہونا .

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لحاظ پاس نہ کرنا

دُم کے پِیچھے رَہْنا

ہر وقت کسی کے پیچھے پیچھے رہنا ، ہر وقت ساتھ ساتھ پھرنا ، ساتھ ساتھ لگا رہنا.

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ پِیچھے کے معانیدیکھیے

پِیٹھ پِیچھے

piiTh-piichheपीठ-पीछे

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

پِیٹھ پِیچھے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرنے کے بعد، غیبت میں، غیر حاضری یا غیر موجودگی میں

شعر

English meaning of piiTh-piichhe

Adverb

  • after someone's death, behind one's back, in the absence of, behind someone's back

पीठ-पीछे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी के मरने के बाद उसकी बात करना, गै़रहाज़िरी में, किसी की अनुपस्तिथि में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ پِیچھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ پِیچھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words