تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسا" کے متعقلہ نتائج

پِسانا

پیسنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

پِسان

کوئی پسی ہوئی چیز

پِساب

رک : پیشاب.

پِساج

رک : پشاچ.

پِساؤ

پِسنے کی حالت یا کیفیت

پِساچی

پساچی اپ بھرنش (رک) سے منسوب یا اس سے متعلق .

پِساچ

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پِسا کا مِینار

ایک مشہور مینار جو اٹلی کے شہر پیسا میں ہے جسے پیسا ٹاور بھی کہتے ہیں یہ اپنے ٹیڑھے پن کی وجہ سے مشہور ہے.

پِسائی والی

پیسنے والی ، پسنہاری .

سایَہ پِسا جانا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا.

گِھسا پِسا

رگڑ کھایا ہوا ، کُہنہ ، فرسودہ ، رگڑا ہوا.

پِیس پِسا

پسینے کے بعد ، پیسنے کا عمل .

کِس چَکّی کا پِسا کھاتے ہو

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسا کے معانیدیکھیے

پِسا

pisaaपिसा

وزن : 12

English meaning of pisaa

  • minced, ground

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone