تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْتَہ لَب" کے متعقلہ نتائج

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتا

پستہ

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

پِسْتَئی

پستے کے رن٘گ کا

پِسْتائی

رک : پستئی .

پَسْتَہ

نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

paste

چِپْکانا

پیسْٹ

گاڑھا لیس دار یا لئی جیسا مسالا جو مختلف کاموں میں استمعال کرتے ہیں.

پَسْتی

پست کی حالت و کیفیت، نیچائی، اتار، نشیب

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

پِستَہ کُتّا

پستے

ایک قسم کا چھوٹا کتّا جسے اکثر لیڈیاں گود میں رکھتی ہیں۔

پِسْتِی

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پَشْتا

باندھ، کنارہ، تٹ

pistachio

پِسْتَہ

پِسْتان

عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار

پِستَئی رَنگ

پِسْتانیَہ

دودھ پلانے والا جانور

پِسْتان پَکڑنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

پِسْتانوں میں دُودھ اُتَرنا

بچے کی پیدائش کے بعد پستانوں میں دودھ کا پیدا ہوجانا

پِسْتان مَلنا

مرد کا عورت کے پستانوں کو انگلیوں سے پکڑ کر مساج کرنا

پِسْتان میں ہَڈّی

امید موہوم اور ناممکن بات

پِسْتَوِیَت

فشاری حالت

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

پاسْتِیں

رک : پاستانی.

پاسْتاں

پِسْتَولِیا

پستول باندھنے والا

پِسْتَول بَنْد

پستول کا غلاف

پِسْتے بادام توڑْنا

(مجازاً) غیر متعلق ، طول طویل گفتگو کرنا ، نرم گرم گفتگو کرنا.

پِسْتے کی بَرْفی

مٹھائی کی ایک قسم .

پِسْتے کا تیل

پستہ (رک) سے نکالا ہوا روغن ، روغن پستہ ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم ہے اور تری و خشکی میں معتدل).

پُشْٹِ

اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.

پوسْتی

وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی

پوسْتا

پوست کے چھلکوں کا جوش دیا ہوا عرق .

پَسَوٹا

طمان٘چہ، جس کی آواز نکلے

پُسْتا

رک، پُست (۱) معنی نمبر۲

پُسْتی

رک : پُشتی.

پُشْتی

مدد، حمایت، سہارا

پَشْتو

پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے

پِشِتا

ایک پودا، بال چھڑ، سن٘بل الطیب، جٹا ماسی

پوسْتَہ

رک : پوست کا ڈوڈا .

poussette

رَقص دو گانہ

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پَسْتَہ قَد

کوتاہ قامت، ٹھگنا، بونا، چھوٹے قد کا

پَسْتَہ قَامَت

رک : پست قامت ؛ پست قد .

پَسْتِیا

رک : پست ہمت .

paste-up

کاٹ جوڑ کر تیارکی ہوئی دستاویز ، کسی دستاویز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو کسی کاغذ پر چپکا کر اس کی نقل حاصل کرنے کا عمل ۔.

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

پَسْت اَندیشی

pastille-burner

چینی کا خوبصورت نقش و نگار بنا ہوا برتن جس میں لوبان جلایا جاتا ہے۔.

پَسْتاوا

پچھتاوا

پَسْت اَندیش

پَسْتالوزی

سوئٹزرلینڈ کا ایک ماہر تعلیم Johann Heinrich Pastalozzi (۱۷۴۶ تا ۱۸۲۷) وہ تعلیم میں نفسیات کے استعمال اصول تعلیم کو فطرت انسانی کے مطابق بنانے بچے کی سخصیت کو مضامین سے زیادہ اہمیت دینے اور پچے کی جسمانی ذہنی اور اخلاقی تعلیم کا قائل تھا اور وہ صنعتی تعلیم کو اسکول کے نصاب میں داخل کرنے والا غالباً پہلا شخص تھا .

pastille

میٹھی گولی۔.

پَشْتاوا

رک : پچھتاوا.

pesticide

حشرات کُش دوا

پَسْتَرْلِنگ

چرچٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْتَہ لَب کے معانیدیکھیے

پِسْتَہ لَب

pista-labपिस्ता-लब

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: پِسْتَہ دَہَن

پِسْتَہ لَب کے اردو معانی

صفت

  • پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

English meaning of pista-lab

Adjective

  • whose lips are thin and small

पिस्ता-लब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके होंठ पतले और छोटे हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْتَہ لَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْتَہ لَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone