تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"position" کے متعقلہ نتائج

position

مَقام

پوستیں

پوستین کی تصغیر، کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال، کھال کا، چمڑے کا، کھال کی پوشش، بال دار چمڑے کا لباس، فر کا کوٹ، چمڑے کا کوٹ

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

پِسْتانیَہ

دودھ پلانے والا جانور

پُشتَیں

پشت کی جمع، پیڑھیاں، آبا و اجداد

پاسْتِیں

رک : پاستانی.

پُشْتَینی

وہ امر جو باپ دادا سے منسوب ہو، قدیمی، خاندانی، پیڑھیوں کا، کئی پشت کا، موروثی

پاسْتاں

पास्तान' का लघु., दे. ‘पास्तान'।

پَسْتانا

رک : پچھتانا .

پُشْتانہ

پس منظر

پاسْتانی

قدیمی، پرانی، گزری ہوئی

پَشْتانا

رک : پچھتانا.

پوسْتِین

کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال

پوسْتِیں کَرنا

۔ (لکھنؤ) عیب جوئی کرنا۔ ؎

پِسْتان

عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار

position کے لیے اردو الفاظ

position

pəˈzɪʃ.ən

position کے اردو معانی

  • حالت
  • حال
  • صورت یا وضع
  • انداز
  • سعت
  • جگہ
  • مقام
  • موقع
  • مورچا
  • دعویٰ
  • قضیه، مسئله
  • نظریه
  • موقف
  • درجه
  • مرتبه
  • عہده
  • منصب
  • صورت حال
  • جگہ یا محل وقوع، بالخصوص دوسری اشیا کے حوالے سے
  • روایتی یا مناسب جگہ
  • شرط یا صورت حال جو مفید یا آبرو مندانہ ہو
  • معاشرے میں رتبه یا حیثیت
  • منزلت
  • ملازمت/ پیشے کی صورت حال
  • ملازمت یا عہدہ
  • کسی مقام پر حیثیت یا اس کا تعین
  • کھڑے ہونے یا رکھنے کا انداز یا ڈھنگ
  • جسم کا انداز یا حالت
  • ذہنی رویہ
  • وہ جس پر کوئی شخص ایک موقف اختیار کرتا ہے
  • نقطۂ نظر
  • فرض کر لینے کا عمل
  • کوئی اصول یا دعویٰ باضابطہ مرتب کیا ہوا یا پیش کردہ

position के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हालत
  • हाल
  • सूरत या वज़ा
  • अंदाज़
  • सात
  • जगह
  • मुक़ाम
  • मौक़ा
  • मोर्चा
  • दावा
  • क़ज़ीए, मसले
  • नज़रीए
  • मौक़िफ़
  • दर्जे
  • मरतबे
  • अहदे
  • मंसब
  • सूरत-ए-हाल
  • जगह या महल वक़ूअ, बिलख़सूस दूसरी अश्या के हवाले से
  • रिवायती या मुनासिब जगह
  • शर्त या सूरत-ए-हाल जो मुफ़ीद या आबरू मंदाना हो
  • मुआशरे में रुतबे या हैसियत
  • मंजिलत
  • मुलाज़मत/ पेशे की सूरत-ए-हाल
  • मुलाज़मत या ओहदा
  • किसी मुक़ाम पर हैसियत या इस का ताय्युन
  • खड़े होने या रखने का अंदाज़ या ढंग
  • जिस्म का अंदाज़ या हालत
  • ज़हनी रवैय्या
  • वो जिस पर कोई शख़्स एक मौक़िफ़ इख़तियार करता है
  • नुक़्ता-ए-नज़र
  • फ़र्ज़ कर लेने का अमल
  • कोई उसूल या दावा बाज़ाबता मुरत्तिब क्या हुआ या पेश करदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (position)

نام

ای-میل

تبصرہ

position

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone