تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُچارا پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

پُچارا پھیرْنا

پتائی کرنا ، سفیدی یا رن٘گ وغیرہ پھیرنا ؛ کوچی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُچارا پھیرْنا کے معانیدیکھیے

پُچارا پھیرْنا

puchaaraa phernaaपुचारा फेरना

محاورہ

مادہ: پُچارا

موضوعات: فقرہ

پُچارا پھیرْنا کے اردو معانی

  • پتائی کرنا ، سفیدی یا رن٘گ وغیرہ پھیرنا ؛ کوچی کرنا.
  • اُکسانا ، ترغیب دینا ، اُبھارنا ، بہکانا ، بھڑکانا .
  • پتلی پتلی لپائی کرنا ، ہلکا اہار کرنا.
  • دم دلاسا دینا ؛ خوشامد کرنا ؛ لیپا پوتی کرنا ، دفع الوقتی کرنا.
  • ۔ کوچی پھیرنا۔ سفیدی کرنا۔ ہلکا رنگ دینا۔ ہلکا اہار کرنا۔ ۲۔ کپڑے کے ذریعہ سے رنگ دینا یا سفیدی کرنا۔ ۳۔ ترغیب دینا۔ بہکانا۔ اکسانا۔ ۴۔ دم دلاسا دینا۔ (فقرہ) لڑکوں کو ڈیوڑھی میں لائے پچارا پھیرا چمکارا پھر دم دلاسا دے کر دھیرا کیا۔

English meaning of puchaaraa phernaa

  • flatter
  • sponge a gun
  • whitewash, apply a thin coat of a paint
  • wipe with a wet cloth

पुचारा फेरना के हिंदी अर्थ

  • ۔ कूची फेरना। सफेदी करना। हल्का रंग देना। हल्का अहार करना। २। कपड़े के ज़रीया से रंग देना या सफेदी करना। ३। तरग़ीब देना। बहिकाना। उकसाना। ४। दम दिलासा देना। (फ़िक़रा) लड़कों को डेयुढ़ी में लाए पचारा फेरा चुमकारा फिर दम दिलासा दे कर धीरा किया
  • उकसाना, तरग़ीब देना, उभारना, बहिकाना, भड़काना
  • दम दिलासा देना , ख़ुशामद करना , लीपा पोती करना, दफ़ा-उल-वक़ती करना
  • पतली पतली लिपाई करना, हल्का अहार करना
  • पिताई करना, सफेदी या रंग वग़ैरा फेरना , कूची करना

پُچارا پھیرْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُچارا پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُچارا پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words