تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانا" کے متعقلہ نتائج

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پارِینَہ قِصَّہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

قِصَّۂ پارِینَہ

پرانی کہانی ، گزری ہوئی بات.

نُقُوشِ پارِینَہ

گزرے ہوئے نقش ، قدیم یا پرانے نقش ؛ مراد : پرانی باتیں اور واقعات ۔

وَرَقِ پارِینَہ

(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔

دَفْتَرِ پارِینَہ

پرانی لا یعنی باتیں، فضول قصّے

داسْتانِ پارِینَہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانا کے معانیدیکھیے

پُرانا

puraanaaपुराना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

پُرانا کے اردو معانی

صفت

  • نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا
  • اگلے فیشن، وضع یا تہذیب کا
  • سابق، ماضی کا
  • استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ
  • سن رسیدہ، زیادہ عمر کا
  • بوڑھا
  • تجربہ کار، جہاں دیدہ، کار آزمودہ
  • عادی، جسے کسی بات کی عادت پڑ گئی ہو

اسم، مذکر

  • بویسیا، مابون

شعر

English meaning of puraanaa

Adjective

Verb

  • complete, fulfil
  • fill

पुराना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नया का विपरीत, प्राचीन, पुराना, अगले समय का
  • अगले फ़ैशन, ढंग या संस्कृति का
  • पूर्व, अतीत का
  • प्रयोग में लाया हुआ, पुराना अथवा जीर्ण-शीर्ण, फ़र्सूदा अर्थात चलन से बाहर
  • वयोवृद्ध, अधिक उम्र का
  • बूढ़ा
  • अनुभवी, बृहदानुभवी, काम में माहिर
  • आदी, जिसे किसी बात की आदत पड़ गई हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बवेसिया, माबून अर्थात जिसे पुरुष-मैथुन (समलैंगिक) का व्यसन हो

پُرانا کے مترادفات

پُرانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone