تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَہّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَہّار کے معانیدیکھیے
قَہّار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا تعالی کا صفاتی نام
- قہر نازل کرنے والا، غلبہ حاصل کرنے والا، زبردست، زوردار، تیز
صفت
- بہت طاقت ور اور زبردست، چیرہ دست، ظالم، جابر، قاہر، بہت ظالم، زبردست قہر والا، سب کو مغلوب رکھنے والا، شدید عذاب نازل کرنے والا، بیکراں
شعر
جبار بھی رحیم بھی قہار بھی وہی
سارے اسی کے نام ہیں اللہ عشق ہے
اب کسی جا بھی سکوں ملتا نہیں
آسماں قہار دلی دور ہے
ظلم کرتے ہوئے وہ شخص لرزتا ہی نہیں
جیسے قہار کے معنی وہ سمجھتا ہی نہیں
English meaning of qahhaar
क़हहार के हिंदी अर्थ
قَہّار کے مترادفات
قَہّار کے متضادات
قَہّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَہّار)
قَہّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔