تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاصِد" کے متعقلہ نتائج

رَسُول

پیام یا خط لے جانے والا، قاصد، نامہ پر، ایلچی، سفیر

رَسُول زادَہ

فرزندِ رسول ؛ مراد : امامِ حسن اور امام حسین علیہ السَّلام

رَسُول زادی

پیغمبر کی بیٹی ؛ (مراد) حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا

رسول شاہی

آزاد منش فقراء کے ایک فرقے کا نام، جس کے بانی رسول شاہ نامی ایک دروش کامل تھے، اور آخری پیرخواجہ نجیب الدین عرف شاہ فدا حسین تھے جنھوں نے ۱۸۵۹ء میں بمقام الور وفات پائی، ان کا مزار اور تکیہ چنبیلی باغ (دہلی) میں ہے، جو رسول شاہیوں کی گدی کے نام سے مشہور ہے، اس فرقے کے لوگ چار ابرو کا صفایا کرتے، ایک غرقی یعنی لنگوٹ باندھنے اور شراب کو حلال سمجھتے ہیں، یہ لوگ اکثر عالم اور فاضل ہوتے ہیں

رَسُول واہی

وہ ٹیکسی جو رسول شاہی فقیر پہلے ائمۂ مساجد سے اور بعد میں زمینداروں سے وصول کرتے تھے

رَسُولُ الثَّقلَین

انسان اور جن دونوں کا ہادی، پیغمبر، مراد: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

رَسُولِ پاک

رَسُولی

رسول کے متعلق، رسول کی طرح کی

رَسُولِ خُدا

رک، رسول اللہ

رَسُولِ بَرْ حَق

سچّا پیغمبر ، اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا

رَسُولِ مَقْبُول

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم

رَسُولِ کَرِیم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

رَسُولِ اَکْرَم

نہایت کریم اور مہربان میغمبر، مراد : حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم.

رَسُولی داڑھی

رسول شاہی فقیروں کی وضع کی داڑھی جس میں صرف ٹھوڑی کے نیچے بال ہوتے ہیں.

رَسُولُ السَّلام

امن و سلامتی کا پیغام لانے والا

رَسُولُ اللہ

اللہ کا رسول، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم

راسُ المال

زر اصل، اصل سرمایہ، پونجی، سرمایہ تجارت

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

resolvedness

استواری

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

resolved

پُر عزم؛ طے کیا ہوا ۔.

resolve

عَزْم

resolutive condition

قانون: کوئی شرط جس کے پورا ہونے پر معاہدہ ختم ہوجائے ۔.

reseal

دوبارہ مہر بند یا مہر زدکرنا۔.

roseal

مثل گل

disolve

گھولنا

رُوسَلاح

فنِ سپہ گری کا مکمل فن.

رَسَولِیہ بَچَّہ

(دائی گری) وہ بچہ جس کے پیشاب کرنے کے عضو پر پیدائشی کھال کا گھونگٹ (پردہ) نہ ہو

رسل

رس سے بھرا ہوا

رُوسَل

(کاشتکاری) وہ زمین جو اچھی فصل نہ دے

رسل

رَسال

رسیلا ، رس بھرا ، میٹھا ، لذیذ.

رُسُل

پیغمبران، پیامبر، اللہ کے فرستادہ بندے، ایلچی

رِسال

(مجازاً) سواری کا گھوڑا یا اُون٘ٹ

رَسَولی

کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ

resold

کا ماضی و ماضیہ۔.

resolving power

کسی آلۂ پیمائش کی حسّاسیت، نازک فرق کو ظاہر کرنے کی صلاحیت ۔.

ڈِیزِل

(پیٹرولیم) پیٹرول سے کم تر درجہ کا بھاْری معدنی تیل جو ڈِیزل اِنجن چلانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، سُرخی مائل بُھورے رن٘گ کا کثیف، کم قیمت تیل

dissolve

فَسْخ

رسائل

رِسالہ کی جمع، رسالے

resolver

مسلے کو طے کرنے والا شخص

resolvent

طب: خصوصاً : پھوڑے وغیرہ کو دبانے والی دوا ، مرہم وغیرہ ۔.

resolutive

طب: تحلیل کرنے والا، محلل۔.

resolvable

قابل تفریق

resoluteness

پکے ارادے سے

disolved

مَہلُول

dossal

قُرْبان گاہ

راسُ الْفَضائِل

سب سے بڑی فضیلت ، بہت بڑی بڑائی .

desolateness

اُجاڑ پن

راسُ الْمِدَقَہ

(نباتیات) ڈںٹھل کا سر یا چوٹی .

راسُ الْقُنْفَز

(طب) ایک خاردار بُوٹی کا نام جو کسوم سے مشابہت رکھتی ہے ، یادآورد (عموماً دمہ میں مستعمل) .

desultoriness

بے ترتیبی

رِزولِیُوشَن پاس کَرْنا

تجویز منظور کرنا.

رِیشائِیل

لمبی ڈاڑھی والا، دڑھیل

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

راسُ الْبَضاعَت

اصل سرمایہ ، پون٘جی

راسُ الْجَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

resolute

عازِم

resolutely

ثابت قدمی سے

dissolvent

قابلِ تحلیل ہونے یا اڑنے، ہوا ہونے ، غائب ہوجانے والا۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاصِد کے معانیدیکھیے

قاصِد

qaasidक़ासिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَصَدَ

قاصِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا
  • پیغام لے جانے والا، نامہ بر، ایلچی، سفیر

    مثال - قاصد نے عمران کو خط حوالے کیا۔۔۔۔ عمران اپنی قسمت پر حیرت زدہ بھی تھا اور خوش بھی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of qaasid

Noun, Masculine

  • the one who intends or wills, aim binder
  • messenger, envoy, courier, emissary, letter-carrier

    Example - Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran goya apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi

क़ासिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इरादा या विचार करने वाला, इच्छा या अभिलाषा रखने वाला
  • संदेसा ले जाने वाला, हरकारा, दूत, पत्रवाहक, संदेशवाहक, एलची, दूत

    उदाहरण - क़ासिद ने इमरान को ख़त हवाले किया۔۔۔۔۔ इमरान गोया अपनी क़िस्मत पर हैरत-ज़दा भी था और ख़ुश भी

قاصِد کے مترادفات

قاصِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاصِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاصِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone