تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمْچی" کے متعقلہ نتائج

قَمْچی

۱. پتلی لچکیلی چھری ، سنٹی ، بید ؛ درخت کی ہری اور بغیر پتوں کی پتلی شاخ .

کَمْچی

رک : قمچی ، پتلی چھڑی .

قَمْچی کَرنا

گھوڑے کا تازیانہ مارنا کہ وہ چلے .

قَمْچی لَگْنا

قمچی لگانا (رک) کلا لازم ، قمچی پڑنا ، کوڑا لگنا .

قَمْچی لَگانا

قمچی مارنا ، کوڑا یا تازیانہ لگانا ، چھڑی مارنا .

قَمْچی کھانا

کوڑا کھانا ؛ ہنٹر پڑنا ، سنٹی پڑنا ، بید لگنا .

قَمْچی دِکھانا

مارنے کی دھمکی دینا ، زد و کوب کی دھمکی دینا .

قَمْچی کارْد

گپتی ، گدکا ، ہاتھ کی لکڑی میں پوشیدہ تلوار ، سنٹی قمچی کارد :

قَمْچِی مارنا

چھڑی سے زد و کوب کرنا

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قَیچی

کترنی، مقراض

قَمَری

قمر سے منسوب، چاند والا، وہ سال جو چاند کی چال کے موافق قرار دیے گئے ہیں ، ہجری سن

کَماچی

چھوٹی سارنگی، چھوٹا طنبورہ

کُماچَہ

एक प्रकार की रोटी।

کَماچ

ایک وضع کا کُلچہ، ایک قسم کی روٹی جس کے کنارے پتلے ہوں اور بیچ کا حصہ پھولا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمْچی کے معانیدیکھیے

قَمْچی

qamchii•क़मची

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قَمْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. پتلی لچکیلی چھری ، سنٹی ، بید ؛ درخت کی ہری اور بغیر پتوں کی پتلی شاخ .
  • ۲. کوڑا ، تازیانہ ، ہنٹر ، چابک .
  • ۳. ( پنجہ کشی ) ہاتھ کا جھٹکا ، پنجہ کشی کے پیچ کا نام جس میں انگلیوں میں انگلیاں گانٹھ کر ایک دوسرے کا ہاتھ موڑنے کے لیے زور کیا جاتا ہے .

Urdu meaning of qamchii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. patlii lachkiilii chhurii, sanTii, bed ; daraKht kii harii aur bagair patto.n kii putlii shaaKh
  • ۲. kuu.Daa, taaziyaana, hanTar, chaabuk
  • ۳. ( panjaakshii ) haath ka jhaTka, panjaakshii ke pech ka naam jis me.n ungliiyo.n me.n ungaliyaa.n gaanTh kar ek duusre ka haath mo.Dne ke li.e zor kiya jaataa hai

English meaning of qamchii

Noun, Feminine

क़मची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पतली लचीली छड़ी, बाँस आदि की पतली लचीली टहनियाँ अथवा उनकी काटी हुई पट्टियाँ जिनसे टोकरियाँ पंखे आदि बनाये जाते हैं, कोड़ा, चाबुक, प्रतोद, पतली, छड़ी, साँटी
  • पंजाकशी: हाथ का झटका, पंजाकशी के पेच का नाम जिस में उंगलीयों में उंगलियां गांठ कर एक दूसरे का हाथ मोड़ने के लिए ज़ोर किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone