تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quiz" کے متعقلہ نتائج

quiz

شَرارَت

quiz show

ٹیلیوژن یا ریڈیو پر معلوماتِ عامہ کا پروگرام جس میں تفریح کے ساتھ ساتھ انعام بھی ملتے ہیں۔.

quizzer

سوال کرنے والا

quizzing

ایک فریب

quizzical

اَنوکھا

quizmaster

معلومات کے مقابلوں میں صدارت کرنے والا۔.

کُوئے جاناں

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

قَزَع

سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ، سر کے تھوڑۓ بال صاف کروانا.

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

قُوز

جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، خم کھایا ہوا، مڑا ہو، ٹیڑھا، کجی لیے ہوئے

قاض

قاضی، حکم لگانے والا، جھگڑا چکانے والا، منصف

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قَزّ

کچّا ریشم ، گھٹیا قسم کا ریشم ، ٹسر.

کُوئے جَفا

قَضا عِنْدَ اللہ

اچانک ، ناگاہ ، اتفاقاً.

قَضا لِلّٰہ

اتفاقاً ، یکایک.

قاضی قِدْوَہ

ایک کثیرالاولاد قاضی کا نام

قَضا دَم

جس کی دھار موت ہو ؛ مراد : نہایت تیز (تلوار وغیرہ) .

قاضی دَلَال

فتنہ اور فساد کرانے والا.

قَضا و قَدْر

وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر

قَضاے شَہْوَت

جنسی خواہش کی تکمیل.

قازَہ دار

سائیس، گھوڑے کی دیکھ ریکھ کرنے والا

قُضاعَہ

قَضائے مُعَلَّق

وہ موت جو دعا یا دوا یا کسی اور تدبیر سے ٹل جائے

قَضا

حکم ، حکمِ خدا ، وہ حکمِ الٰہی جو مخلوقات کے حق میں واقع ہوا ہے، فرمانِ ازلی، مشیتِ الٰہی

قُوز پُشْت

کوزہ پشت، کبڑا، کجّا

قَضاے خُدا

اللہ کی مشیّت ، قضائے الہٰی .

قَضایا

جملے (عبارت وغیرہ کے) قضیے، جھگڑے، مباحث، مطالب، مسائل، خبریں

قَضْیا

جھگڑا، بحث

قَزیٰ

قاضِیٔ فَلَک

رک : قاضی چرخ.

قاضی بَچَّہ

(بھنگڑ) بھنگ کا تُس جو بھنگ پینے میں مانع آتا ہے.

قَضا گِرِفْتَہ

اجل رسیدہ ؛ بدنصیب ، آفت کا مارا.

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

قزعان

قاضِیٔ گَرْدُوں

ستارۂ مشتری جو سعدِ اکبر ہے.

قَضا کار

اتفاقاً ، ناگہاں ، قضارا.

قَضا نَماز

وہ نماز جس کا وقت گزر گیا ہو ، چھوٹی ہوئی نماز.

قَضا مُبرَم

قاضیٔ شَہْر

کسی شہر کا حاکم یا منصف.

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

قاضیُ الْحاجات

حاجت روا کرنے والا، مراد برلانے والا، اللہ تعالیٰ

قَضائے کار

قَضائے حاجَت

پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

قَضا ناگَہانی

قَضائے مُبْرَم

نہ ٹلنے والی تقدیر

قاضیُ الْقُضاۃ

سب سے بڑا قاضی، منصف اعلیٰ، چیف جسٹس

قَضائے اِلہٰی

اللہ کی مشیّت یا حکم ، تقدیر.

قَزْئی

(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.

قاضِیٔ چَرْخ

(کنایۃً) مشتری یعنی برہسپت ستارہ جو سعدِ اکبر ہے.

قاضِیٔ حاجات

رک : قاضی الحاجات.

قَضِیَّہ توڑْنا

دعویٰ غلط ثابت کرنا ، کسی مسئلے کو باطل ٹھہرانا .

قَزّاقی

لُوٹ مار، غارت گری

قَضا پَڑْھنا

وقت پر ادا نہ کی ہوئی نماز پڑھنا، چھوڑی ہوئی نماز پڑھنا

قَضِیّہ

حکم، خبر

قَضائے ناگَہانی

قَذافَہ

قَضِیَّہ میں پَڑْنا

جھگڑے میں پڑنا.

قاذِفَہ

میزائیل.

قَضائے اِلٰہی سے

قضائے الہٰی ، خُدا کی مرضی سے ، خُدا کے حکم سے ؛ اتفاقاً.

quiz کے لیے اردو الفاظ

quiz

kwɪz

quiz کے اردو معانی

اسم

  • یہ لفظ ڈبلن تماشا خانے کی مینجر ڈیلی (Daly) نے وضع کیا تھا صرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے، اس نے اس لفظ کو ڈبلن کی تمام دیواروں پر لگا دیا ایک سوالیہ یا امتحانی انداز
  • مضحک صورت
  • طلبہ کا ایک غیر رسمی مختصر امتحان
  • ایک فریب
  • مذاق
  • ایک سنکی یا نرالا آدمی
  • طرفہ تماشا
  • عجب چیز

فعل متعدی

  • طالب علم کا سوالات کر کے امتحان لینا
  • پے درپے سوال کرنا
  • آوارہ گرد سے سوال کرنا
  • (برطانوی) ہنسی اڑانا
  • مسخرہ بازی کرنا
  • ٹھٹھول کرنا
  • ٹھٹھے بازی کرنا

quiz के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [ये लफ़्ज़ डबलिन तमाशा ख़ाने की मैनेजर डेली (Daly) ने वज़' किया था सिर्फ़ लोगों को मुतवज्जह करने के लिए, उस ने इस लफ़्ज़ को डबलिन की तमाम दीवारों पर लगा दिया] एक सवालिया या इम्तिहानी अंदाज़
  • मुज़हक-सूरत
  • तलबा का एक ग़ैर रस्मी मुख़्तसर इम्तिहान
  • एक फ़रेब
  • मज़ाक़
  • एक सनकी या निराला आदमी
  • तुर्फ़ा तमाशा
  • 'अजब चीज़

सकर्मक क्रिया

  • तालिब-ए-'इल्म का सवालात कर के इम्तिहान लेना
  • पै-दर-पै सवाल करना
  • आवारा गर्द से सवाल करना
  • (बर्तानवी) हँसी उड़ाना
  • मसख़रा बाज़ी करना
  • ठठोल करना
  • ठट्ठे बाज़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quiz)

نام

ای-میل

تبصرہ

quiz

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone